پیرس: پاکستان نے ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، کوارٹر فائنل میں ٹیم پاکستان نے بھارت کو 2-0سے ہرایا ہے۔ پاکستان کی جانب سے نور زمان اور حمزہ خان نے اپنے ،اپنے میچز جیت کر پاکستان کو کامیابی دلائی۔نینسی فرانس میں جاری ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن مزید پڑھیں
زمرہ:
سرکاری پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والی فردوس عاشق کو پرواز سے اتار دیا گیا، پاسپورٹ ضبط
امیگریشن حکام نے سابق وزیر اطلاعات و پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان کو سرکاری (بلیو) پاسپورٹ استعمال کر کے بیرون ملک جانے سے روک دیا اور ان کا بلیو پاسپورٹ بھی ضبط کرلیا۔ سابق وزیر اطلاعات و پی ٹی آئی کی خاتون رہنما فردوس عاشق اعوان اسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک جارہی مزید پڑھیں
شہباز گل پر ذہنی اور جسمانی تشدد کے ساتھ جنسی زیادتی بھی شامل ہے، عمران خان
—فائل فوٹو
پنجاب کے اسکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں کروڑوں روپے کی مبینہ خرد برد کا انکشاف
لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب نے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں سامان کی خریداری میں کروڑوں روپے کی مبینہ خرد برد کا انکشاف کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے معاملے پر بڑی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے جس کے تحت اینٹی کرپشن حکام نے پی مزید پڑھیں
ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 3.35مزید فیصد اضافہ کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42.31 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ مزید پڑھیں
شام، باب میں دہشت گردوں کے میزائل حملے میں 14 شہری جان بحق
شمالی شام میں ترک مسلح افواج کے آپریشن فرات ڈھال آپریشن کے ذریعے دہشت گردی سے پاک کردہ باب کےضلعی مرکز پر میزائل حملے میں 14شہری ہلاک او37 زخمی ہوگئے۔ فوجی اپوزیشن کے کنٹرول میں ہونے والے باب میں ضلعی مرکز کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں بچوں مزید پڑھیں
نائیجیریا :مسلح جتھوں کے ہاتھوں یرغمال افراد رہا کروا لیے گئے
نائیجیریا میں مسلح جتھوں کی طرف سے یرغمال بنائے گئے 69 افراد کو رہا کروا لیا گیا ۔ یہ آپریشن باوچی صوبے میں ہوا ،مقامی پولیس افسر عبدالرزاق نوح ذکی نے بتایا کہ مسلح جتھوں کے قبضے سے 69 افراد رہا کروا لیے گئے ہیں۔ پولیس افسرنے بتایا کہ ان افراد کے آبائی علاقوں کا پتہ لگایا جا مزید پڑھیں
عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ودیگر رہنمائوں جن میں اسد عمر اور فواد چودھری شامل ہیں کو توہین الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تینوں سیاستدانوں کو 30 اگست کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں
دنیا بھر میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی کی شرح برقرار
واشنگٹن: عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتوں میں گزشتہ 2 ماہ سے نمایاں کمی ہو رہی ہے تاہم مہنگائی کی شرح میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے باعث رواں برس مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا اور مہنگائی کے مزید پڑھیں
ترکی میں مہنگائی میں اضافے کے باوجود شرح سود میں کمی
انقرہ:مہنگائی کی شرح 24 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باوجود ترکیہ کے مرکزی بینک نے شرح سود کو کم کرکے مارکیٹوں کو حیران کردیا کیونکہ اس سے مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مرکزی بینک نے کہا کہ معاشی گراوٹ کو ایک ناگزیر خطرے کے عنصر کے طور پر مزید پڑھیں