لاہور میں شوہر کے تشدد سے بیوی جاں بحق

  لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں شوہر کے تشدد سے بیوی زندگی کی بازی ہار گئی۔  لاہور کے علاقے مانگا منڈی کی رہائشی 5 بچوں کی ماں رابعہ اور اس کے شوہر بابر کے درمیان غربت اور دیگر معاملات کی وجہ سے اکثر ناچاقی رہتی تھی، اکثر اوقات جھگڑا بڑھ کر تشدد کی شکل اختیار مزید پڑھیں

سرکاری زمین پر قبضے کا الزام میں حلیم عادل کی ضمانت منسوخ، کراچی سے گرفتار

  کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کوسرکاری زمین پر قبضے کے الزام میں ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی انکروچمنٹ ٹربیونل میں قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، اینٹی انکروچمنٹ حکام نے موقف اختیار کیا کہ مزید پڑھیں

رتی گلی میں سیلاب سے 3 منی ہائیڈل پاور پلانٹ تباہ، کئی پل بہہ گئے

مظفرآباد : ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مظفرآباد کے علاقے رتی گلی جھیل میں سیلابی ریلے کے نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں۔  ایس ڈی ایم اے کے مطابق سیلابی ریلیسے 4 گاڑیاں، 3 منی ہائیڈل پاور پلانٹ تباہ ہوگئے جب کہ 2 موٹرسائیکل سمیت 3 مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔  ایس ڈی ایم اے نے مزید پڑھیں

آئندہ 4 سالوں کیلئے قومی ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ 4 سالوں کیلئے قومی ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگلے 4 سال کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹورز پروگرام کا اعلان کردیا گیا۔ آئی سی سی فل بورڈز کے 12 میں سے 10 ارکان ممالک کی ٹیمز مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کی اپیل میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کی اپیل میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔ اکبر ایس بابر نے اپیل میں فریق بننے کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی، ہائیکورٹ نے تین رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا تھا جوکہ کل پی ٹی مزید پڑھیں

شاہراہ کاغان کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

 مانسہرہ:  شمالی علاقہ جات کی سیر کیلئے جانے والے سیاحوں کیلئے خوشخبری ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے شاہراہ کاغان کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ مانسہرہ میں شاہراہ کاغان کے مقام کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے کلیئر کردیا گیا ہے۔اس سے قبل لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے ریلے کے باعث شاہراہ کو مزید پڑھیں

کریمیا : اسلحے کے گودام میں دھماکہ

 روس کی جانب سے غیر قانونی طور پر الحاق شدہ کریمیا میں اسلحے کے گودام میں دھماکہ ہوا۔  روسی امور دفاع کےمطابق،کریمیا کے علاقے جان کوئے میں واقع ایک عسکری کمان گاہ میں موجود اسلحے کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔  اس واقعے کے بعد آگ بجھانے والا عملہ فوری طور پر  علاقے میں مزید پڑھیں