@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
شوہر نے عدالت میں اہلیہ کاگلا کاٹ دیا، خاتون ہلاک
کارناٹک: بھارت میں ایک شخص نے فیملی عدالت میں اپنی بیوی کا گلا کاٹ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ ریاست کارناٹک میں واقعہ ضلع حسن کی فیملی عدالت میں پیش آیا جہاں شیو کمار اور اس کی بیوی نے طلاق کے لیے درخواست دائر کر رکھی تھی،عدالت کی جانب سے دونوں کی کائونسلنگ مزید پڑھیں
سکھرمیں مسافر کوچ الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق، 10 سے زائد زخمی
سکھر: روہڑی بائی پاس پر مسافر کوچ الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ سکھر میں روہڑی بائی پاس پر پیش آیا، جہاں مسافر کوچ الٹنے سے دو مسافر جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم
کراچی کی عدالت نے مرحوم اینکر پرسن عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے اینکر پرسن عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کا مزید پڑھیں
پاک فضائیہ کے بیسز بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشنز
کوئٹہ: قدرتی آفات میں قوم کی خدمت میں پیش پیش پاک فضائیہ کے بیسز بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشنز جاری ہیں،پاک فضائیہ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امدادی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہیں ۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز میں قومی ہیرو ارشد ندیم لاہور پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر شاندار استقبال
لاہور: قومی ہیرو اولمپیئن ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر لاہور پہنچ گئے جہاں ائیرپورٹ پہنچنے پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت ترکش ائیر لائن کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پہنچے جہاں ارشد کے اہل خانہ سمیت مزید پڑھیں
پنجاب کابینہ میں بڑی تبدیلیاں، وزراء کے محکمے تبدیل
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کی پہلی ملکی سطح پر تیار کی جانے والی الیکٹرک کار متعارف
غیر منافع بخش تنظیم ڈائس فاؤنڈیشن کی طرف سے مقامی ماہرین تعلیم اور صنعت کاروں کے ساتھ مل کر پاکستان کی پہلی مقامی طور پر تیار کی جانے والی الیکٹرک کار ‘نور-ای 75’ کی کراچی میں ایک تقریب میں رونمائی کی گئی۔ ڈائس فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 5 مزید پڑھیں
ملتان-سکھر موٹر وے: مسافر بس کا آئل ٹینکر سے تصادم، 20 افراد جاں بحق
@2021 – All Right Reserved. Designed
استعفوں کی مرحلہ وار منظوری، عدالت کا اسپیکرقومی اسمبلی سے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف دائر درخواست پر قائم قام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے اسپیکرقومی اسمبلی کو جواب جمع کروانے کے لئے ایک ہفتے کا وقت دے دیا۔ عدالت نے کیس مزید پڑھیں