یوکرین کے نائب وزیر برائے انفراسٹرکچر یوری واسکوف نے کہا ہے کہ ہم، رواں مہینے کے آخر تک اناج سے لدے مزید 10 بحری جہازوں کو روانہ کرنے کا پروگرام رکھتے ہیں۔ یوری واسکوف نے کہا ہے کہ 14 اگست کی شام اودیسا بندرگاہ میں داخل ہونے والے ‘سارا’ بحری جہاز پر 8 ہزار ٹن مکئی اور مزید پڑھیں
زمرہ:
پرویز الہٰی عمران خان کو وہاں پہنچائے گا جہاں مشرف کو پہنچایا، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو آزادی دلوانے والی جماعت نے یوم آزادی کی کوئی تقریب منعقد نہیں کی عمران خان کوپرویز الہی وہاں پہنچائے گا جہاں اس نے پرویز مشرف کو پہنچایا۔ طلال چوہدری کا مزید پڑھیں
نبیل گبول نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع کروا دیا
پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع کروا دیا ہے۔ انہوں نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ عمران خان کا نام فارن فنڈنگ کیس میں آیا ہے، اس لئے ان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض ہے۔ نبیل گبول کی مزید پڑھیں
شہبازشریف میثاق معیشت کے بجائے میثاق جمہوریت کریں، شیخ رشید
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہبازشریف میثاق معیشت کی بجائے میثاق جمہوریت کریں۔ شیخ رشید نے کہا کہ شفاف الیکشن کی تاریخ طے کریں اور فیصلہ قوم پر چھوڑ دیں۔140ملین باشعور نوجوانوں کی جیب میں موبائل فون ہے۔10کروڑ لوگ غربت کے شکنجے میں آگئے ہیں۔ سابق وزیر داخلہ کا مزید پڑھیں
الیکشن کمشنر شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات یقینی بنائیں، ڈاکٹر خالد محمود
راولاکوٹ: جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر عدالت عظمیٰ کے حکم اور انتخابات کے شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے ،حکومت اسمبلی سے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے قرارداد واپس لے۔ ڈاکٹر خالد محمود نے کہا کہ حکومت الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
نوازشریف ستمبر میں پاکستان آئینگے، وفاقی وزیر
لاہور: وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ نوازشریف ستمبر میں پاکستان آئیں گے، ایک بات یاد رکھیں پارٹی قائد میاں نواز شریف کو جیل نہیں جانے دیں گے۔ میاں جاوید لطیف نے کہا کہ غیر ملکی کمپنیوں نے عمران خان کو فنڈنگ کیوں کی؟ اسپتال کو دی گئی رقم پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
فہد مصطفیٰ سندھ پولیس کے ایس پی بن گئے
پاکستان فلمز، ڈرامہ،اسٹیج کے معروف اداکار فہد مصطفٰی کو پولیس کے اعزازی خطاب سے نوازا دیاگیا۔ فلم قائداعظم زندہ باد میں فہد مصطفیٰ کےایس ایچ او گلاب کے کردار کو بے حد مقبولیت ملی اور ان کے کردار کو سراہتے ہوئے یوم آزادی کے موقع پر اداکار کو ان کی اس کارکردگی پر سندھ پولیس مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد عنقریب پاکستان کا دورہ کریں گے
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کیا۔ اس دوران وزیر اعظم نے خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا تو شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مناسبت سے مبارک باد پیش مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، اوگرا نے پیٹرول 15روپے، ڈیزل 7روپے اور مٹی کا تیل 2روپے فی لٹر سستا کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات پر مزید پڑھیں
نواز شریف کو کسی صورت جیل نہیں جانے دیں گے، جاوید لطیف کا دو ٹوک پیغام
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے ایک بات یاد رکھیں پارٹی قائد میاں نواز شریف کو جیل نہیں جانے دیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا عمران خان جیسے کردار مختلف ادوار میں اپنا مزید پڑھیں