شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے5 کارندوں کو غیر فعال کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف موثر اور فیصلہ کن طریقے سے جنگ جاری رکھے ہوئے ہے اور شمالی عراق میں کامیابی سے مزید پڑھیں
زمرہ:
اب مسلمانوں کے عمرے کی سعادت حاصل کرنا کافی سہل بن جائیگا، سعودی وزارت حج وعمرہ
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ سیر و سیاحت کے لیے آنے و الے غیر ملکی قیام کے دوران عمرہ ادا کر سکیں گے۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں سعودی عرب کے 2030 ویژن کے اہداف کے ساتھ یہ فیصلہ اس سال عمرہ سیزن مزید پڑھیں
وزیر داخلہ سلیمان سوئلو اور شامی مخالفین کا پیغامِ یکجہتی
ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے کہا کہ ترکی نے شامی حکومت اور علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG-PYD کے ظلم و ستم تلے ہونے والے لوگوں کو کبھی ان کے حال پر نہیں چھوڑا اور نہ چھوڑے گا۔ وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک ایسا بیان مزید پڑھیں
سوات میں آپریشن کیا گیا تو ہم جوابی کارروائی کیلئے مکمل تیار ہیں، ٹی ٹی پی کی دھمکی
تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے قومی اداروں کو کھلم کھلا دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کیخلاف سوات میں آپریشن کیا گیا تو ہم اس کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں اور مکمل تیار ہیں۔ ٹی ٹی پی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں
حماس کا پاکستانی وزیر دفاع کے فلسطین کی حمایت میں مؤقف کا خیر مقدم
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت( حماس) نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے فلسطینیوں کی حمایت میں جرات مندانہ موقف پرپاکستانی قوم اور قیادت کوخراج تحسین پیش کیا ہے۔ حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے کہا کہ خواجہ آصف کا بیان جس میں انہوں نے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کی ہے قابل تحسین مزید پڑھیں
صدر نے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ بل 2022 کی منظوری دے دی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ بل 2022 کی منظوری دے دی ۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ بل کے تحت نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔
کراچی: جماعت اسلامی ڈھائی سو سے زائد مقامات پر جشن آزادی منائے گی
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ 76ویں یوم آزادی کے سلسلے میں شہر بھر میں ڈھائی سوسے زائدمقامات پر تقریب جشن آزادی منائی جائے گی ۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک کی جانب سے بڑھتی ہوئی اعلانیہ مزید پڑھیں
جشن آزادی پر گوگل بھی پاکستان کے رنگ میں رنگ گیا
پاکستان کے 75ویں جشن آزادی کے موقع پر سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان کے نام کردیا۔ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے پاکستان کا جشن آزادی عالمی دنیا میں اجاگر کرنے کے لیے اپنے لوگو کو جسے کمپنی ڈوڈل کا نام دیتی ہے اسے پاکستان کے مزید پڑھیں
شمالی عراق میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ترک فوجی شہید
شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف کیے گئے آپریشن کے دوران ایک ترک فوجی شہید ہو گیا۔ وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شمالی عراق میں جاری پنجہ ۔کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے کارندوں کی فائرنگ سے ایک فوجی جوان جام مزید پڑھیں
ہادی متر: سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ملزم کون ہے؟
نیویارک میں پولیس نے برطانوی مصنف سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے نوجوان کی شناخت ظاہر کر دی ہے۔ حملہ آور کا نام ہادی متر اور اس کی عمر 24 سال بتائی جا رہی ہے۔ ملزم نیویارک کے قریبی علاقے فیئر ویو، نیو جرسی کا رہنے والا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس مزید پڑھیں