دنیا بھرمیں کروناکے مصدقہ کیسز کی تعداد 58 کروڑ84 لاکھ 74 ہزار 953 ہوگئی

بیجنگ:   دنیا بھرمیں کروناکے مصدقہ کیسز کی تعداد 58 کروڑ84 لاکھ 74 ہزار 953 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 12 اگست کو پاکستانی وقت مزید پڑھیں

شہباز گل کے ڈرائیور کی گرفتاری، وزیرداخلہ نے بنی گالا پر چھاپا مارنے سے روک دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے آئی جی اسلام آباد کو شہباز گل کے ڈرائیور کی گرفتاری کیلئے بنی گالا پر چھاپہ مارنے سے روک دیا، انھوں نے کہا کہ  شہباز گل کالیپ ٹاپ اور موبائل فون برآمد کرنے کے لیے ڈرائیورکوہر صورت گرفتار کیا جائے۔ تاہم چادر اور چاردیواری کا خیال مزید پڑھیں

پانی چھوڑنے کا بھارتی عمل عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے، زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے پاکستانی دریائوں میں پانی چھوڑنے کا عمل عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے، ہندوستانی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ہمارے ہزاروں دیہات اور لاکھوں ایکڑ زمین سیلاب کی زد میں آرہی ہے۔ زرداری نے بھارت کی طرف سے پاکستانی دریائوں مزید پڑھیں

اداروں کی مضبوطی کیلیے ضروری ہے ادارے حدود میں رہ کر کام کریں، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے، اداروں کی مضبوطی کے لیے ضروری ہے ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سے ملک کو پہنچائے مزید پڑھیں

ترکی خفیہ ایجنسی کا آپریشن: PKK کا ایران الاصل دہشت گرد ہلاک

ترکی کی خفیہ ایجنسی MIT نے شام کے علاقے قامشلی میں 6 اگست کے آپریشن میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPGکے نام نہاد صوبے عمودِ دربیسیہ کے ذمہ دار ایران الاصل اور "ریزان جاوید” کوڈ نیم والے دہشت گرد، یوسف محمود ربّانی کو غیر فعال بنا دیا ہے۔ موصول معلومات کے مطابق ترکی کی مزید پڑھیں

الجزائر نے استنبول کے لئے پروازوں میں اضافہ کر دیا

الجزائر نے استنبول کے لئے پروازوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ الجزائر وزارت رسل و رسائل کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق دارالحکومت الجزائر کے ساتھ ساتھ انابہ، قسطنطین اور واہران شہروں سے استنبول کے لئے ہفتہ وار پروازوں کی کُل تعداد  کو 7 سے بڑھا کر 14 کر دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  میں تین دہشت گردوں کو  غیر فعال کردیا

  ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے  تین دہشت گردوں کو  غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا  سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد جہاں کہیں بھی ہو، وہیں ہدف مزید پڑھیں

ہمیں شمالی کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے مکمل طور پر پاک کرنا ہوگا، انتونیو گوٹریس

اقوام متحدہ  کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے   ادارے کے  شمالی کوریا کو جوہری اسلحہ سے مکمل  طور  پر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔  جنوبی  کوریائی صدر یون سوک ییول نے دارالحکومت سیول میں انتونیوگوٹریس کو شرف ملاقات بخشا۔ گوٹیرس نے شمالی کوریا اور جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے ناقابل مزید پڑھیں

ترک سومن مچھلی کی برآمدات میں اضافہ

ترکی  سے   ماہ  جنوری سے ماہ  جولائی کے  درمیانی عرصے میں بحیرہ اسود سے ترک سومن مچھلی   کی برآمدات  میں   سالانہ 101 فیصد اضافہ ہوا اور اس کی مالیت 46 ملین 461 ہزار ڈالر  تک پہنچ گئی ہے۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز یونین سپروائزری بورڈ کے ممبر اور فشریز سیکٹر کمیٹی کے وائس چیئرمین الکر مزید پڑھیں

اسرائیل کی بے حس جارحیت سے ایک ہفتے میں 49 فلسطینی موت کے منہ میں چلے گئے

اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر ہفتے کے آخر میں ہونے والے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 49 ہو گئی۔ فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دوران ہفتے کے روزخان  یونس کے علاقے میں زخمی ہونے والا انیس انشاسی زیر علاج اسپتال میں مزید پڑھیں