نائیجیریا کے صوبہ جیگاوا میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی تباہ کاریوں میں 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نائیجیریا ہنگامی حالات ایجنسی کےجیگاوا سیکرٹری جنرل الحاج یوسف ثانی بابورا نے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبے کے 27 علاقوں میں جاری موسلادھار بارشیں سیلابی ریلوں مزید پڑھیں
زمرہ:
حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
قلبی اسکین سے ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے متعلق پیش گوئی کی جا سکتی ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
بلوچستان میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی، 6 افراد جاں بحق
@2021 – All Right Reserved. Designed
نینسی پلوسی کے بعد امریکی کانگریس کا ایک اور وفد تائیوان پہنچ گیا
تائی پے: ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے متنازع دورے کے بعد امریکی قانون سازوں کا ایک اور وفد تائیوان پہنچ گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی کانگریس کے 5رکنی وفد نے پیر کے روز تائیوان کی صدر سائی ان وین سے تائی پے میں ملاقات کی ہے۔ امریکا کی مزید پڑھیں
ملائیشیا کے شاہ سلطان عبداللہ ریاض الدین ترکی کا دورہ کریں گے
ملائیشیا کے سلطان عبداللہ ریاض الدین المصطرفی باللہ شاہ صدر ایردوان کی دعوت پر 15 تا21 اگست کے درمیان ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، ملائیشیا کے ساتھ ترکی کے موجود دوستانہ اور باہمی احترام کے تحت تعلقات کو فروغ حاصل ہوا ہے۔ اس کے تحت،ملائیشیئن وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب نے گزشتہ مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں اور نہ نقصان برداشت کرسکتے ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر نقصان برداشت کرسکتے اور نہ ہی سبسڈی دے سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے بعد وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر کوئی ٹیکس مزید پڑھیں
“ملک پر 75سال سے انگریزوں کے غلام مسلط ہیں جنہوں کراچی کیلیے کچھ نہیں کیا”
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک پر 75سال سے انگریزوں کے غلام جاگیردار اور وڈیرے قوم پر مسلط ہیں، اور یہ پارٹیاں بدل بدل کر عوام کو بے وقوف بناتے ہیں اور ان پر ظلم کرتے ہیں لیکن عوام کے لیے کچھ نہیں کرتے۔ حافظ نعیم الرحمن نے وطن عزیز مزید پڑھیں
پاکستان کی قدر کریں، آزادی آسانی سے نہیں ملی، صدر مملکت کا پیغام
راولپنڈی:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی قدر کریں، آزادی آسانی سے نہیں ملی،اِس ملک کیلئے لوگوں نے بے شمار قربانیاں دیں۔ ہم کسی کے غلام نہیں، نہ رہنا چاہتے ہیں،انگریزوں کی غلامی کے بعد اب کسی کی غلامی نہیں کریں گے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے 75ویں یوم آزادی مزید پڑھیں
جماعتوں کا رابطہ نہیں محض نعروں سے منزل تک نہیں پہنچ سکتے، سعد رفیق
لاہور:وفاقی وزیر ریلوے و ہواباذی خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ جماعتوں کی جنگ پاکستان کو منزل سے دور لے جا رہی ہے، آج بھی انصاف بکتا ہے جرنیلوں، نظریہ ضرورت کے تحت فیصلوں سیاستدانوں اور بکاﺅ صحافیوں نے ملک کو اپنی منزل تک نہیں پہنچنے دیا۔ سعد رفیق نے کہا کہ لوگوں کے منہ مزید پڑھیں