اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ شہید بھٹو کا آئین اقلیتوں کو برابر کا شہری تصور کرتا ہے۔ ان خیالات کااظہار شیری رحمان نے جمعرات کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ شیری رحمان نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے 11 اگست 1947 مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان کی پریس این آر او کے سوا کچھ نہیں، اسلم غوری
کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقاریر این آر او کے سوا کچھ نہیں، عمران خان کے پاس بیرونی ایجنٹوں کی پوری ٹیم موجود ہے۔ عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئےاسلم غوری نے کہا کہ ملک کو بند کرنے دھمکی سے عمران مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کی بروقت امداد میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، انجینئر جمیل احمد کرد
کوئٹہ: الخدمت فائونڈیشن بلوچستان کے صدر انجینئر جمیل احمد کرد نے کہاکہ جھل مگسی ،بیلہ سمیت دیگر اضلاع میں الخدمت فائونڈیشن کی بارش وسیلاب متاثرین کی امداد جاری ہے ہم صرف دستیاب وسائل سے ہی کام لے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مخیر حضرات تاجر برادری وسماجی تنظیمیں اس جدوجہدوپریشانی میں الخدمت فائونڈیشن کاساتھ مزید پڑھیں
عمران خان کو غداری کارڈ نہیں کھیلنے دیں گے،خرم دستگیر
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو عمرانی فتنے سے بچانا سب سے اہم ہے، تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ جس جس کو غدار کا لقب دیا گیا وہ محب وطن تھے،عمران خان کو غداری کارڈ نہیں کھیلنے دیں گے،ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد مذ مزید پڑھیں
نئی آئی سی سی رینکنگ: بابر اعظم ون ڈے اور ٹی20 میں بدستور نمبر ون
دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے اپنی تازہ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ، بابر اعظم ون ڈے اور ٹی20 میں بدستور نمبر ون ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے بدھ کے روز جاری نئی رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے مزید پڑھیں
ایران نے خلیج بصرہ میں پیٹرول اسمگلر بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا
ایران نے خلیج بصرہ میں پیٹرول اسمگلنگ کرنے والے بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ ایران سرکاری ٹیلی ویژن چینل کی خبر کے مطابق صوبہ ہرمزگان کے عدالتی سربراہ مجتبیٰ قہرمانی نے کہا ہے کہ خلیج بصرہ کے جزیرہ قشم کے کھُلے سمندر میں پیٹرول سے لدے بحری جہاز کی نشاندہی کے بعد مزید پڑھیں
فوج مخالف بیان دینے والے پی ٹی آئی کارکن کو غلطی کا احساس، حقائق بتا دیے
قانون کی سخت عملداری قائم ہونے اور حقائق سامنے آنے پر گمراہ افراد کے ہوش ٹھکانے آنے لگے۔ فوج مخالف بیان دینے والے پی ٹی آئی کارکن محمد شبیر کو غلطی کا احساس، حقائق بتا دیے۔ پی ٹی آئی کارکن محمد شبیر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میں گذشتہ 10 مزید پڑھیں
روس کی گیس برآمدات میں 40 فیصد کمی، امریکہ سے ایل این جی کی ریکارڈ خرید
روس کی، بذریعہ پائپ لائن، یورپی یونین ممالک اور برطانیہ کے لئے گیس برآمدات کی مقدار، رواں سال کے پہلے 7 مہینوں میں گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں تقریباً 40 فیصد کم ہو گئی ہے۔ امریکہ کے محکمہ انرجی انفارمیشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق روس نے 2016 سے 2020کے درمیان بذریعہ مزید پڑھیں
نئی جہت بہتر ماحول50
یہ سب نیل آرمسٹرانگ کے مشہور پہلے قدم کے بعد شروع ہوا۔ یہ واقعی اس کے لیے ایک چھوٹا سا قدم تھا، انسانیت کے لیے ایک بڑی چھلانگ۔ اس قدم کے بعد ناسا نے مزید 12 خلابازوں کو چاند کی سطح پر اتارا۔ اس سب کی بدولت ہم نے اپنے منفرد سیٹلائٹ اور اس کی مزید پڑھیں
ایف آئی اے کا چودھری مونس الہیٰ کی ضمانت منظوری چیلنج کرنے کا فیصلہ
فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری مونس الہیٰ کی ضمانت منظوری کا حکم عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بینکنگ جرائم کورٹ نے چودھری مونس الہیٰ کی عبوری ضمانت منظور کی تھی۔ مونس الہیٰ کیخلاف رواں ماہ 15 جون کو ایف آئی اے لاہور مزید پڑھیں