خیبرپختونخوا کے بہت سے علاقے طالبان کے کنٹرول میں دیئے جا رہے ہیں: محسن داوڑ

رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ میں خیبر پختونخواہ کے عوام کی طرف سے پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ طالبان کو قبول نہیں کریں گے۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ محسن داوڑ کا کہنا تھا کہ سوات کے علاقے مٹہ میں ایک حملہ مزید پڑھیں

بجلی کے بل بڑھنے پر برطانیہ میں بجلی چوری  کے واقعات میں بھی اضافہ

لندن: برطانیہ میں بجلی کے بل میں اضافہ ہونے پر انگلینڈ اور ویلز میں بجلی چوری کے واقعات میں بھی اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کو 12 ماہ میں بجلی چوری کی 3 ہزار 600 شکایات موصول ہوئیں۔اعداد و شمار کے مطابق بجلی چوری کی شرح میں گزشتہ سال کی نسبت 13 فیصد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر قاتل نکلا

  گوجرانوالہ:  ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والی کینیڈین خاتون کے مقدمے کا ڈراپ سین ہوگیا، ردا نامی کینڈین نیشنل خاتون کا قاتل اسکا شوہرہی نکلا۔  سی پی اوعمرسلامت نے بتایا کہ ملزم شہزاد سہیل نے اپنے قریبی عزیزوں کی مدد سے بیوی کو قتل کروایا، ملزم شہزاد سہیل نے بیوی کو قتل کروانے کے بعد مزید پڑھیں

“معاشی مشکلات سے نمٹنے کیلئے وسائل نہیں، اسی لیے بوجھ عوام پر منتقل کرنا پڑا”

کراچی:وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل چکا مگر عالمی معاشی مشکلات سے نمٹنے کیلئے وسائل نہیں، اسی لیے بدقسمتی سے بوجھ عوام پر منتقل کرنا پڑا۔ مفتاح اسماعیل نے کہاکہ پاکستان میں سری لنکا جیسے حالات کے شدید خدشات تھے لیکن اب ملک کیلئے ڈیفالٹ جیسی صورتحال مزید پڑھیں

ریکارڈ سطح کی بارشوں نے جنوبی کوریا جیسے ملک کو بھی اپنی زد میں لے لیا

جنوبی کوریائی  دارالحکومت سیول میں شدید بارشوں سے مکانات، سڑکیں اور میٹرو  نیٹ ورک زیر آب آ گیا ، جس کے باعث بعض افراد اپنے گھروں میں  پانی  گھسنے سے  ڈوب گئے۔ بتایا گیا ہے کہ کم ازکم 9 افراد ہلاک جبکہ 6 لا پتہ ہیں۔  مقامی  پریس کی خبروں کے مطابق  سیول میں ہونے والی مزید پڑھیں

داعش میں ڈرونز کا استعمال بڑھ گیا ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ  حالیہ دنوں میں داعش ڈرونز کا استعمال بڑھ گیا ہے۔  اقوام متحدہ کے شعبہ انسداد دہشتگردی  کے ڈاریکٹر ولادیمیر وورون کوف نے سلامتی کونسل میں اپنی بریفنگ میں بتایا کہ  علاقائی کنٹرول اور لیڈروں کی ہلاکتوں کے باوجود  داعش تاحال دنیا کےلیے خطرہ بنی ہوئی ہے۔  وورون کوف نے بتایا کہ  حالیہ ایک مزید پڑھیں

روس اور ایران کی قربت عالمی برادری کے عظیم خطرہ ہے، امریکہ کا دعویٰ

امریکہ نے  ایران کے روسی ساختہ "خیام” نامی  سیٹ لائٹ کو خلا میں چھوڑے جانے کے بعد  اس امر کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ  ایران اور روس کے درمیان بڑھنے والا تعاون عالمی برادری کے لیے  ایک سنگین  خطرہ تشکیل دیتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے انادولو ایجنسی کو ای میل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایم پی اے لیاقت علی پر حملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، کالعدم ٹی ٹی پی

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے دیر میں خیبر پختونخوا اسمبلی ملک لیاقت علی خان پر حملے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ ملک لیاقت علی خان پر حملے کے حوالے سے تحریک طالبان پاکستان نے اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ تحریک طالبان پاکستان دیر میدان میں رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت علی خان مزید پڑھیں