جنوبی کوریائی دارالحکومت سیول میں شدید بارشوں سے مکانات، سڑکیں اور میٹرو نیٹ ورک زیر آب آ گیا ، جس کے باعث بعض افراد اپنے گھروں میں پانی گھسنے سے ڈوب گئے۔ بتایا گیا ہے کہ کم ازکم 9 افراد ہلاک جبکہ 6 لا پتہ ہیں۔ مقامی پریس کی خبروں کے مطابق سیول میں ہونے والی بارشیں گزشتہ 115 سال کی شدید ترین بارشیں ہیں ، حکام نے متاثرہ علاقوں میں مقیم شہریوں سے ان علاقوں سے نقل مکانی کرنے کی تلقین کی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- دہلی میں آلودگی کا قہر برقرار، ہوا ہنوز زہریلی، آئندہ 24 گھنٹے حالات مزید خراب ہونے کا اندیشہ
- اندور کنسرٹ: ’کسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہے‘، دلجیت دوسانجھ نے کیوں سنایا راحت اندوری کا شعر؟
- محفوظ آبی بیٹریوں کی تیاری میں اہم پیشرفت، توانائی ذخیرہ کرنے کے نئے امکانات روشن
- مائیکروسافٹ کی اپنی تمام سروسز کی بحالی تصدیق
- جینسن ہوانگ کی حمایت میں ایک لاکھ سے زائد افراد میدان میں آگئے