علماء اتحاد امت اور قیام امن کیلیے کردار ادا کریں، اسداللہ بھٹو

کراچی: ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے زور دیا ہے کہ علمائے کرام محرم الحرام میں اتحاد امت کو برقرار اور حکومت امن وامان کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنائے۔ اسد اللہ بھٹو کا کہنا تھاکہ امام حسین  کی عظیم جدوجہد امت مسلمہ کیلئے ایک روشن مثال مزید پڑھیں

دورہ نیدر لینڈ ، بارش کے باعث قومی اسکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روز متاثر

لاہور: دورہ نیدر لینڈز کیلئے قومی کرکٹرز کی مشقوں کا آغاز ہو گیا،لاہور میں بارش کے باعث قومی اسکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روز متاثرہوا،قومی اسکواڈ نے قذافی اسٹیڈیم کی بجائے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر انڈور ہال میں ٹریننگ کی جبکہ نائب کپتان شاداب خان کی میڈیا ٹاک بھی منسوخ کردی گئی ہے،قومی کرکٹ مزید پڑھیں

خطے میں کشیدگی کا ماحول پیدا کرنے کی ذمہ دار امریکی انتظامیہ ہے، چین

چین نے واشنگٹن انتظامیہ پر الزام عائد کیا  ہے کہ وہ  امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے  کا موجب ہونے والی چینی فوج کی جانب سے جزیرے کے گرد شروع کی جانے والی مشقوں کے سے پیدا ہونے والے بحران کی ذمہ دار ہے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چُن مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر کے حوالے سے 30 روز میں فیصلہ کریں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے معاملے پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر مزید پڑھیں

وائٹ ہائوس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک،4زخمی  

واشنگٹن: امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہائوس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک اور4زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے شادی کی 56ویں سالگرہ منانے والے بزرگ جوڑے سمیت 3 افراد ہلاک اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان میں ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے کچرے کو ری سائیکل کریں، ویلتھ پاک

اسلام آباد: پاکستان میںٹھوس فضلہ کی پیداوار 0.6 کلوگرام فی کس فی دن ہے اور کچرے کی پیداوار میں اضافے کی شرح 2.4 فیصد سالانہ ہے،ملک میںماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کی خاطر موثر ویسٹ مینجمنٹ اور کچرے کو ری سائیکل کرنے کی ضرورت ہے۔ ویلتھ پاک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ٹھوس فضلہ مزید پڑھیں

نئے الیکشن کیلئے ہر وقت تیار ہیں، عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمارے اوپرکوئی دباؤ یا ڈر نہیں ،  مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم نئے الیکشن کیلئے ہر وقت تیار ہیں عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمارے اوپرکوئی دباؤ یا ڈر نہیں، فیصلہ اتحادی جماعتوں نے کرنا ہے جن کا موقف ہے کہ ملکی معیشت کو سنبھالنے تک اور  عمران خان کے پھیلائے مزید پڑھیں

ملکی معیشت کی بہتری کیلئے پرتعیش اشیا کی درآمد پر پابندی لگائی،مفتاح اسماعیل

 کراچی: وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلئے پرتعیش اشیا کی درآمد پر پابندی لگائی ، ایل سیز کی کوئی ادائیگی نہیں روکی،نہ کبھی روکیں گے اور صرف3 دن میں امپورٹرز کیلئے ایل سی کھل جاتی ہے۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی چیمبر آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں