آئرلینڈ اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ جمعہ کوکائونٹی گرائونڈ، برسٹل میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقا کو دو میچوں کی سیریز میں آئرلینڈ کے خلاف1-0کی برتری حاصل ہے۔ پروٹیز ٹیم نے پہلے میچ میں آئرش ٹیم کو 21رنز سے شکست دی تھی۔پروٹیز ٹیم کی قیادت ڈیوڈ مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان ڈائری-31
بدھ کے روز پاکستانی عوام کو خوش گوارحیرت ہوئی جب سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹنٹ جنرل آصف غفور کو کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کردیا گیا۔ جنرل آصف غفور جب شعبہ تعلقات عامہ میں آئے تو انہوں نے اس ادارے کو عام عوام کے ساتھ لنک کردیا۔ بطور پاک فوج کے ترجمان نا مزید پڑھیں
ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد پی ٹی آئی نے آفرز کیں: اکبر ایس بابر کا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ ممنوعہ فنڈگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد پی ٹی آئی نے انہیں کئی آفرز کیں۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے عمران خان کے دعوے کی تردید کی۔ انہوں مزید پڑھیں
پاکستانی وزرا سے بدتمیزی، حرمت حرم کی توہین کرنے والے پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ مدینہ میں حرمت حرم کی توہین کرنے والے پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی۔ سعودی عرب کی عدالت میں 6 پاکستانیوں پر حرم مدینہ میں توہین کا جرم ثابت ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان میں سے تین پاکستانیوں کو 10، 10 سال جبکہ تین پاکستانیوں کو 8، 8 مزید پڑھیں
اسرائیلی دشمن کو فلسطینی قوم کو نقصان پہنچانے سے روکا جائے ،اسماعیل ھنیہ
دوحا :اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ قابض ریاست کے ر ہنمائوں کی طرف سے دی گئی دھمکیاں، خاص طور پر اسرائیلی وزیر دفاع گینٹز کی دھمکیاں ناقابل قبول ہیں، صہیونی دشمن کو نکیل ڈالی جائے تاکہ دشمن کو فلسطینی قوم کو نقصان پہنچانے سے روکا جائے۔ یہ مزید پڑھیں
نوجوان نے ٹھنڈے چپس دینے پر ریسٹورنٹ ملازم کو گولی مار دی
واشنگٹن: امریکا میں ایک شخص نے اپنی والدہ کو ٹھنڈے چپس دینے پر ریسٹورنٹ ملازم کو گولی مار کر زخمی کردیا، بعد ازاں پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی شہر نیو یارک کے علاقے بروکلن میں نجی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں فائرنگ کرکے ملازم کو زخمی کرنے والے شخص کو مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنماوں کے الیکشن کمیشن میں داخل ہونے پر پابندی
اسلام آ باد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کے الیکشن کمیشن میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر نے مزید پڑھیں
واپڈا کی سستی پن بجلی مہنگی کرنے کے لیے نیپرا میں درخواست، فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: ملک میں سستی تیار ہونے والی پن بجلی مہنگی کرنے کے لیے واپڈا نے نیپرا میں درخواست جمع کرادی، جس پر نیپرا کی جانب سے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا نے سستی پن بجلی مہنگی کرنے کے لیے نیپرا میں درخواست دی، جس میں استدعا کی مزید پڑھیں
تاجروں سے بجلی کے بلوں میں شامل ٹیکس وصولی ختم کرنے کا حکومتی فیصلہ
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے تاجروں کے بجلی کے بلوں میں شامل ٹیکس وصولی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تاجروں کے بجلی بلوں میں شامل ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کے کہنے پر کیا گیا ہے۔ بجلی بلوں کے مزید پڑھیں
بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے کرکٹ کو لاس اینجلس 2028اولمپک گیمز میں شارٹ لسٹ کر لیا
دبئی: بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے کرکٹ کو لاس اینجلس 2028اولمپک گیمز میں شارٹ لسٹ کر لیا ہے جس کے بعد ان گیمز میں کرکٹ کی شمولیت کے امکان میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اولمپک ایونٹ میں کرکٹ کا مقابلہ آٹھ دیگر کھیلوں کے ساتھ ہوگا جس میں بیس بال/سافٹ بال، فلیگ فٹ بال، لیکروس، مزید پڑھیں