نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں حمزہ شہباز سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب حلف بردارری کی ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی فوٹیج میں مزید پڑھیں
زمرہ:
ماریو دراگی کے استعفیٰ کے بعد اٹلی کے لیے آگے کیا ہوگا؟شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
عالمی سطح پر کریڈٹ ریٹنگ میں گراوٹ کا عمل جاری ہے، فچ
اطلاع دی گئی ہے کہ عالمی کریڈٹ ماحول کی ظاہری حیثیت میں حالیہ چند ماہ سے بگاڑ آنے کا عمل جاری ہے۔ عالمی کریڈٹ ریٹنگ فرم فچ نے اپنے بیان میں توجہ مبذول کرائی ہے کہ کساد بازاری کے خطرات نے بڑھنے والی کریڈٹ مشکلات کو مزید بڑھایا ہے۔ فچ نے ایک بیان میں کہا، مزید پڑھیں
صحرائے گوبی میں ریت کے طوفان نے صوبہ چنگائی کو اپنی زد میں لے لیا
چین کے چنگائی صوبے میں صحرائے گوبی میں ریت کے طوفان کی وجہ سے کچھ شہر دھول کے بادلوں سے ڈھک گئے۔ سرکاری ٹیلی ویژن سی سی ٹی وی کی خبر کے مطابق گزشتہ روز شروع ہونے والے ریت کے طوفان نے ہیشی منگولیا اور تبت کے خود مختار صوبے کی بستیوں کو متاثر کیا۔ مزید پڑھیں
سلامتی کونسل ارکان کی تعداد بڑھائے،افریقہ کے ساتھ ناانصافیوں کا ازالہ کیا جائے:روس
روس نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ارکان کی تعداد بڑھاتے ہوئے افریقہ کے خلاف روا ناانصافیوں کا خاتمہ کرے۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتےہوئے روس کے نائب مندوب دیمیتری پولیسنکی نے کہا کہ روس سلامتی کونسل کی وسعت کا خواہاں ہے،مغربی ممالک کونسل میں مزید پڑھیں
ایران اور سعودی عرب کے باہمی تعلقات کو معنمول پر لانے کی کوششیں جاری
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے مذاکرات میں "عوامی سیاسی بات چیت” شروع کریں گے اور متحدہ عرب امارات جلد ہی تہران میں ایک سفیر مقرر کرے گا۔ عبداللہیان نے ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن پر پروگرام میں اپنے ملک مزید پڑھیں
6 ہفتوں میں نگران حکومت آجائے گی،وہی طے کرے گی نیا آرمی چیف کون بنے گا: نجم سیٹھی
سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ میری پیشن گوئی یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ 6 ہفتوں میں اسلام آباد میں نگران حکومت آجائے گی۔ اگلی نئی حکومت طے کرے گی کہ نیا آرمی چیف کون بنے گا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں اپنا تجزیہ پیش کرتے مزید پڑھیں
چینی بینکوں میں پہلی ششماہی کے دوران غیرملکی کرنسی کے لین دین سے منافع
بیجنگ :چین کے تجارتی بینکوں کو رواں سال کی پہلی ششماہی غیرملکی کرنسی کے لین دین میں خالص بچت 545.2 ارب یوآن(تقریبا 85.20 ارب امریکی ڈالرز) رہی۔ریاستی انتظامیہ برائے زرمبادلہ کے اعدادوشمار کے مطابق بینکوں نے 86 کھرب یوآن کا زرمبادلہ خریدا جبکہ ان کی فروخت 81 کھرب یوآن رہی ۔ڈپٹی ڈائریکٹر اور انتظامیہ کی مزید پڑھیں
چین کی غیر ملکی امداد کی پالیسی کو بدنام کرنے کی امریکی کوششوں کی مذمت
بیجنگ:چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے سربراہ لو ژاہوئی نے بعض امریکی حکام کی طرف سے چین کی غیر ملکی امداد کی پالیسی پر بہتان لگانے کے حالیہ گمراہ کن بیانات کو مستردکردیا۔ لو نے سی آئی ڈی سی اے اور وزارت تجارت کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر مزید پڑھیں
امریکی معیشت سست روی کا شکار، ہفتہ وار بے روزگاری 8 ماہ کی بلند ترین سطح پر
واشنگٹن : امریکا میں گزشتہ ہفتے ابتدائی بے روزگاری کا دعوی بڑھ کر 2 لاکھ 51 ہزار ہوگیا جو گزشتہ 8 ماہ کی بلند ترین سطح اور اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ لیبر مارکیٹ سستی کی طرف مائل ہے ۔ امریکی محکمہ شماریات بیورو برائے محنت کش کے مطابق 16 جولائی کو ختم مزید پڑھیں