اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کا بنیادی ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی، جس کا اطلاق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد کردیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے منظور کیے گئے ٹیرف کے مطابق جولائی سے بجلی فی یونٹ اوسطاً 3 روپے 50 پیسے مہنگی کردی جائے مزید پڑھیں
زمرہ:
پنجاب اسمبلی: ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد، حمزہ شہباز وزیراعلیٰ برقرار
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع کی گئی اور مسلم لیگ ق کے 10 ووٹ مسترد کیے جانے کے بعد حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب برقرار رکھنے کا فیصلہ ہوگیا۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی مزید پڑھیں
ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے
اوریگن: امریکا میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے، کوالیفائینگ مرحلے میں اتھلیٹ گروپ بی میں چوتھے نمبر ہر رہے۔ اوریگن میں جاری اتھلیٹکس کے اس عالمی میلے میں ارشد ندیم نے مجموعی طور پر ایونٹ میں نویں پوزیشن حاصل کی، پہلی تھرو 76.15اور دوسری تھرو 74.38میٹر مزید پڑھیں
قصور میں لاپتہ ہونے والے2 نوعمر لڑکوں کی لاشیں مختلف مقامات سےمل گئیں
قصور: راؤ خانوالہ سے دو روز قبل گھر سے لاپتہ ہونے والے 2 نوعمر لڑکوں کی لاشیں مختلف مقامات سے مل گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق بچوں کو تشدد کے بعد قتل کیا گیا،14 سالہ عدم مسیح گزشتہ رات جبکہ 15 سالہ مبشر تین روز سے لاپتہ تھا۔14 سالہ عدم مسیح کی لاش مصطفی آباد اور 15 سالہ مزید پڑھیں
چوہدری شجاعت کے خط پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ، ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد
لاہور: چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے موصول ہونے والے خط کی بنیاد پر ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے رولنگ دیتے ہوئے مسلم لیگ ق کے 10 اراکین کے ووٹ مسترد کردیے۔ چوہدری شجاعت نے مسلم لیگ ق کے سربراہ کی حیثیت سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھا جس میں انہوں نے کہا تھا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی عمل پرعمران خان نے احتجاج کی کال دے دی
اسلام آباد: پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی عمل پر احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری ہر الیکشن میں چوری کا پیسہ چلا کر جمہوریت خریدتا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے ق لیگ کے ووٹ مسترد ہونے اور حمزہ شہباز مزید پڑھیں
چترال کے تاریخی نگر فورٹ کے احاطے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
چترال کے تاریخی نگر فورٹ کے احاطے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوا۔ اس میں اسلام آباد سے آئے ہوئے دس ڈاکٹروں نے سینکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ کیا۔ تفصیل کے مطابق لوئر چترال تحصیل دروش کے تاریخی نگر فورٹ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام ہوا۔ اس کیمپ میں گائناکالوجسٹ، چلڈرن مزید پڑھیں
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 228.50 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
سیاسی ومعاشی بحران خطرناک، 10 کروڑ افراد بھوک کا شکار
کراچی:نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری، سیاسی عدم استحکام، توانائی بحران اورمجوعی معاشی بدحالی کی وجہ سے اب کم ازکم دس کروڑافراد پیٹ بھرکرکھانا نہیں کھاسکتے ہیں۔ میاں زاہد حسین نے مزید پڑھیں
را وسردار نے جو حرکتیں کیں انکا نام را غلام ہونا چاہیے، شہباز گل
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ راو سردار نے جو حرکتیں کیں انکا نام را غلام ہونا چاہیے۔ شہباز گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ را وسردارنے ایوان کا استحقاق مجروح کیا، را وسردارہماری حکومت آنے پر بھاگ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ را وسردار پریشان مزید پڑھیں