حمزہ شہباز کی فتح کیلیے زرداری متحرک، چودھری شجاعت سے پھر ملاقات

لاہور: سابق صدر آصف زرداری پنجاب میں حمزہ شہباز کی کامیابی کےلئے متحرک ہوگئے، ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے دودن میں دوسری ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زردای مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے لاہور میں ان کے گھر پہنچے، جس میں پنجاب ضمنی مزید پڑھیں

حلقہ بندیاں درست ہونے سے قبل انتخابات ٹھیک نہیں ہونگے، ایم کیو ایم

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے راہنما اور سابق وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں حلقہ بندیوں میں سراسر زیادتی کی گئی ہے جب تک کراچی اورحیدر آباد کی حلقہ بندیاں ٹھیک نہیں ہونگی تو انتخابات ٹھیک نہیں ہونگے۔ فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

فیس بک پر غیر اخلاقی تصاویر شئیرکرنے والاملزم گرفتار

 اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے فیس بک پر غیر اخلاقی تصاویر شئیر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے فیسک بک پر غیر اخلاقی بیانات اور تصاویر اپ لوڈ کرنے والے ملزم امجد حسین کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، پرویز الہیٰ اور مونس کا ملنے سے انکار

 لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد پرویز الہیٰ سے ملنے پہنچے تو انہوں نے ملاقات سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر پہنچے اور 22 جولائی کو پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

تخت لاہور پر کس کی حکمرانی ہوگی؟ وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہوگا

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگی، مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے حمزہ شہباز جبکہ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے چوہدری پرویز الہیٰ کو امیدوار نامزد کیا ہے۔ وزیراعلی کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعے کی شام چار بجے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی صدارت میں مزید پڑھیں

برطانیہ:وزارت عظمی کی دوڑ دلچسپ مرحلے میں داخل،دو امیدوار میدان میں

برطانوی وزارت عظمیٰ کی دوڑ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ خبر کے مطابق،  رائے دہی کے پانچویں مرحلے کے اختتام پر دو امیدوار میدان میں رہ گئے۔ سابق وزیر خزانہ رشی سناک بدستور سب سے آگے ہیں اور ان کو ٹوری پارٹی کے 137 اراکین پارلیمان کی حمایات حاصل ہے، سابق وزیر خارجہ لیز ٹرس 113 مزید پڑھیں

50 اراکین چودھری پرویز الہیٰ کو ووٹ دینے سے رُک سکتے ہیں: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے پانچ نہیں بلکہ 50 اراکین صوبائی اسمبلی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر چودھری پرویز الہیٰ کو ووٹ دینے سے رُک سکتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ رانا ثناء مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے نئی ویزا اسکیم کا اعلان کر دیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی حکومت نے امیگریشن کے خواہش مند افراد کیلئے نئی ویزا اسکیم کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکومت کی جانب پہلے سے جاری سرمایہ کاری ویزا 1 اور سرمایہ کاری ویزا 2 کیٹیگری کو ختم کرکے نئی کیٹیگری ایکٹو انویسٹر پلس ویزا کیٹیگری متعارف کروادی مزید پڑھیں

 آفتاب سلطان  چئیرمین نیب تعینات

اسلام آباد: حکومت نے سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو چئیرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی بحیثیت چئیرمین نیب تعیناتی کیلئے کابینہ نے منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس مزید پڑھیں