اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور نہ کبھی ایسا ہوگا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام نے اسلام آباد میں صحافیوں سے آف دی ریکارڈ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رواں مالی سال 2022-2023 پاکستان سمیت عالمی معیشت کیلئے بہت مشکل سال ہے، عالمی مزید پڑھیں
زمرہ:
کورونا سے مزید 3 اموات ، 599 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 3افراد جاں بحق ہو گئے ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 599 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 21 ہزار 315 ٹیسٹ کیے مزید پڑھیں
ترکی کا کردار شمالی قبرص کے مستقبل کی ضمانت ہے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ” ترکی کا خطے میں بڑھنے والا علاقائی و عالمی کردار، بلا شبہہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے مستقبل کے لیے سب سے بڑی ضمانت بننے کے عمل کو جاری رکھے گا۔” صدر ایردوان نے قبرص پر امن کاروائی کی 48 ویں سالانہ یاد کی مناسبت سے شمالی مزید پڑھیں
برطانیہ میں مہنگائی، کم آمدن طبقے کا گزر بسر مشکل ہوگیا
لندن: عا لمی سطح پر توانائی، پیٹرول، کھانے کا تیل،غذائی اجناس اور روز مرہ استعمال کی اشیاءکی قیمتوں میں اضا فہ کے باعث برطانیہ میں مذید مہنگائی میں اضافہ کا سلسلہ تھم نہ سکا جو تیزی کے ساتھ بڑھ کر 9.4 فیصد تک پہنچگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں مہنگائی میں اضافہ مزید پڑھیں
پی آئی اے نے بین الاقوامی کرایوں میں کمی کردی
اسلام آباد: پی آئی اے نے بین الاقوامی روٹس پر کرایوں میں 8سے 15فیصد تک کمی کردی ،گلف اور متحدہ امارات کے روٹس پر 15 فیصد،سعودی عرب کے لیے 10اورکینیڈا کے لیے 8فیصد کمی کی گئی ہے کمی کااطلاق فوری ہوگیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی مزید پڑھیں
تحریک انصاف عمران خان کا نام ہے، باقی کوئی میٹر نہیں کرتا، شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف عمران خان کا نام ہے۔ تحریک انصاف میں باقی کوئی میٹر نہیں کرتا، جہاں عمران خان ہوگا ہم اس کے ساتھ ہوں گے۔ اوور سیز پاکستانیوںکو ووٹ کا حق دلانے سے متعلق درخواست دائر کرنے کے بعد سپریم کورٹ مزید پڑھیں
پولیو ٹیموں کو اضافی افرادی قوت اور وسائل فراہم کئے جائیں، آرمی چیف کی ہدایت
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پولیو ٹیموں کو اضافی افرادی قوت اور وسائل فراہم کئے جائیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ کیا جہاں ان کا استقبال لیفٹیننٹ معظم اعجازاورمیجرجنرل کمال مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات مؤخر کروانے والے خود اپنی کارکردگی سے خوفزدہ تھے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اچانک سے کورونا یا بارش کا بہانہ بنا کر بلدیاتی انتخابات کا مؤخر کیا جانا دراصل الیکشن مخالف جماعتوں کا خوف ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کم و بیش ڈھائی برس سے مخالفین نے اس معاملے کو تاخیر کا شکار بنا مزید پڑھیں
یورپ میں شدید گرمی،جنگلاتی آگ میں اضافہ
یورپ میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافے سے اسپین اور پرتگال میں ہلاک شدہ افراد کی تعداد 17 سو سے بڑھ گئی ہے۔ فرانس، اسپین اور پرتگال میں ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل کر دئیے گئے ہیں۔ برطانیہ، فرانس اور مغربی یورپ کے دوسرے ممالک کا درجہ حرارت ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے جبکہ جنوب مغربی مزید پڑھیں
عبدالحمید خان ڈرلنگ جہاز اگلے ماہ بحیرہ روم میں اپنی کاروائی کا آغاز کردے گا: نائب صدر فواد اوکتائے
نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا کہ عبدالحمید خان ڈرلنگ جہاز اگلے ماہ بحیرہ روم میں کام شروع کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں منعقدہ 20 جولائی پُر امن کاوارئی اور آزادی کے دن کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے، نائب صدر اوکتاے نے کہا کہ 7ویں نسل کے عبدالحمید مزید پڑھیں