امریکی ریاست ورجینیا میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں سے 44 افراد کی کوئی اطلاع نہیں۔ ریاست میں 2 دن تک موثر طوفان اور بارش کی وجہ سے سیلاب آیا۔ ریاست کے شمال میں واقع بوکانن کاؤنٹی میں 44 افراد لاپتہ ہیں۔ بیان کے مطابق سیلاب میں کم از کم 100 مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکی صدر جو بائیڈن دورہ اسرائیل پر
امریکی صدر جو بائیڈن نے سرکاری مذاکرات کے دائر کار میں دورہ اسرائیل کے دوران اس ملک کے وزیر اعظم یائر لاپڈ سے ملاقات کی۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے پریس آفس کے تحریری بیان کے مطابق وزیر اعظم لاپڈ نے مغربی القدس کے ایک ہوٹل میں بائیڈن کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی۔ بائیڈن کے مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو دہشت گردوں نے شہید کر دیا، آئی ایس پی آر کی تصدیق
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے تصدیق کی ہے کہ زیارت سے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو دہشت گردوں نے شہید کر دیا ہے۔ فرار ہونے کی کوشش کے دوران فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان مزید پڑھیں
بھارت: سونا بنانے والا جادوئی پتھر نہ دینے پر بزرگ شخص قتل
نئی دہلی: انڈین ریاست چھتیس گڑھ میں 10 افراد نے ’جادوئی پتھر‘ نہ دینے پر ایک 70 سالہ شخص کو تشدد کرکے قتل کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قتل کا یہ واقع ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع جنجگیر چمپا میں پیش آیا جب 70 سالہ شخص نے ایک ایسا پتھر مزید پڑھیں
ہائپرسونک میزائل کے کامیاب تجربات کا امریکی دعویٰ
واشنگٹن : امریکی فوج کی ‘ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی (ڈی اے آر پی اے) نے اعلان کیا کہ اس نے دفاعی کمپنی ‘لاک ہیڈ مارٹنز’ کے تیار کردہ ہائپر سونک میزائل کا ایک کامیاب تجربہ کیا ہے۔ امریکہ کا یہ اعلان ان خدشات کے درمیان آیا ہے کہ اس کے حریف روس اور چین مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات پیپلز پارٹی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوں گے،سید عبدالرشید
کراچی : متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے )کے رکن سندھ اسمبلی اور جماعت اسلامی کے رہنما سید عبدالرشید نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات پیپلز پارٹی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوں گے۔ عبدالرشید نے کہا کہ لیاری میں بھتہ خوروں کو مسلط کیا گیا ہے جو صرف پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے مزید پڑھیں
بھارت بدمعاش ریاست کا روپ اختیار کرچکا ہے، لیاقت بلوچ
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت بدمعاش ریاست کا روپ اختیار کرچکا ہے، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ دھوکے بازی بند کی جائے، سیاسی، جمہوری، آئینی حقوق کی فراہمی یقینی بنائی جائے،پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم مسائل کا حل نہیں، عوام کے لیے عذاب مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا جھوٹا قرار دیا گیا عمران خان بدقسمت سیاستدان ہے، مریم نواز
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان وہ واحد بدقسمت سیاستدان ہے جس کو سپریم کورٹ نے آئین شکن اور جھوٹا قرار دیا اور فتنہ خان کی جھوٹی سیاست کو اڑا کر رکھ دیا۔ راولپنڈی کے علاقے کلرسیداں میں حلقہ پی پی 7 میں جلسے سے خطاب مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا اسکیچے کے منتخب مفتی کے لیے تعزیتی پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے اسکیچے کے منتخب مفتی کے لیے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہاہے کہ میں اسکیچے کے منتخب مفتی احمد میتے کے لیے اللہ و تعالیٰ سے مغفرت کی دعا کرتا ہوں ۔ میں ان کے اہلِ خانہ، مزید پڑھیں
جو ہوا ختم ہوگیا، اب ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑنا چاہیے: شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑنا چاہیے، جو ہو گیا سو گیا۔ میری اسٹیبلشمنٹ سے درخواست ہے کہ ضمنی الیکشن صاف وشفاف طریقے سے ہونے دیں۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ مزید پڑھیں