ترکی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے شمال مغربی شام کے لیے اقوام متحدہ کے سرحد پار امدادی کاروائیوں میں 6 ماہ تک بڑھانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ اقوام متحدہ کا امدادی آپریشن شمال مغربی شام میں مزید پڑھیں
زمرہ:
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے بعد گدو پاور پلانٹ بھی مین سسٹم سے آؤٹ
گدو پاور پلانٹ میں پاور ہاؤس میں آتشزدگی کے باعث بجلی کی پیداوار رک گئی۔ نیشنل گرڈ سے ایک ہزار 716 میگا واٹ بجلی مقطع ہوگئی۔ گدو پاور پلانٹ سے 747 جبکہ نیلم جہلم ہائیڈل پاور پراجیکٹ سے 969 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ہو رہی تھی۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق گدو پاور پلانٹ میں مزید پڑھیں
مودی پر تنقید کے ہورڈنگز لگانے پر 5 افرادگرفتار
الہ آباد : بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر الہ آباد میں جس کا نیا ہندو نام پریاگ راج ہے، پولیس نے نریندر مودی کے دورحکومت میں ملک میں اشیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، کسانوں کے احتجاج اور بے روزگاری کو اجاگر کرنے کے لیے لگائے گئے بینرز کے سلسلے میں پانچ افراد کو مزید پڑھیں
سری لنکن صدر اہلیہ سمیت فرار، ملک میں ایمرجنسی نافذ
؎کولمبو : سری لنکا کے صدر گوتابیا راجاپاکسے فوجی طیارے میں ملک سے فرار ہوگئے جس کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ سری لنکا کے وزیراعظم ہاؤس نے صدر کے ملک سے فرار کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے جب کہ مغربی صوبے میں مزید پڑھیں
دھاندلی اور امپائروں کے باوجود میچ ہم جیتیں گے، عمران خان
جھنگ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی سازش کے تحت منتخب حکومت گرانے والے غدار، قوم ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔ 17 جولائی کو لوٹوں کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، دھاندلی کی کوشش کے باوجود مخالفین کو شکست دیں گے۔ 17 جولائی کا الیکشن ملک کے مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے موسلادھار بارشوں کا امکان
کراچی: شہر قائد میں عید پر ہونے والی شدید بارشوں کے بعد محکمہ موسمیات نے آج (جمعرات کی) شام سے کراچی سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال سے آنے والا ہوا کا کم دباؤ سندھ میں آج جمعرات مزید پڑھیں
عوام کی خدمت کا قرض ہے، مایوس نہیں کریں گے، مریم نواز
لیہ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اب مہنگائی کو ریورس اور ترقی کو پانچواں گیئر لگے گا۔ عمران خان نے کبھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم نہیں کی۔ لیہ میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگی رہنما نے کہا کہ مزید پڑھیں
بنگلادیش نے ایشیا کپ کی میزبانی کے لیے تیاریاں شروع کردیں
ڈھاکا: سری لنکا میں سیاسی کشیدگی میں اضافے کے باعث بنگلادیش نے ایک بار پھر ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)کی جانب سے ایونٹ کی سری لنکا سے بنگلادیش منتقلی کا حتمی فیصلہ رواں ماہ کے اختتام پر کیا جائے گا جبکہ ٹورنامنٹ اگست میں شیڈول مزید پڑھیں
پاکستان، کراچی کے بعد جڑواں شہر بھی بارشوں کی زد میں
پاکستان کے جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہیاں مچا دیں۔ راولپنڈی میںپانی گھروں اور گاڑیوں میں داخل ہونے سے املاک کو شدید نقصان پہنچا۔ شہریوں نے نقل مکانی شروع کردی۔ راولپنڈی میں ایک مکان کی دیوار گرنے سے بچہ نالے میں گرتے ہوئے اللہ کو پیارا ہو گیا۔ راولپنڈی میں برساتی نالوں کی صفائی نہ مزید پڑھیں
عامر لیاقت کی ویڈیو لیک کرنے کا معاملہ، ایف آئی اے نے دانیہ شاہ کو طلب کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی ویڈیو لیک کرنے کے معاملے پر ان کی بیوہ دانیہ شاہ کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیل کے مطابق ایف آئی اے نے کراچی کی مقامی عدالت میں عامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیہ شاہ کیخلاف کیس درج کرنے سے مزید پڑھیں