اللہ کے کرم سے ہم نے عذاب عمرانی کا منہ موڑنا شروع کردیا ہے، خرم دستگیر

گوجرانوالا: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اللہ کے کرم سے ہم نے عذاب عمرانی کا منہ موڑنا شروع کر دیا ہے۔ عمرانی حکومت نے ملک کی معیشت اور صوبوں کے معاملات خراب کیے ، 4 سال کا ترقی کا قحط اب ختم ہونے لگا ہے۔ تحریک انصاف ایک فاشسٹ جماعت ہے۔ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی امریکی غلاموں کے کلب ہیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حکومتوں میں کوئی فرق نہیں بلکہ یہ ایک ہی کھوٹے سکے کے دو رخ اور امریکی غلاموں کے کلب ہیں۔ منصورہ میں عید الاضحیٰ کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے قوم اور مزید پڑھیں

سری لنکا میں پاکستانی ٹیم ہوٹل تک محدود، باہر جانے کی اجازت نہیں

کولمبو: سری لنکا میں سیاسی عدم استحکام اور امن و امان کی خراب صورت حال کے باعث پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ہوٹل تک محدود کر دیا گیا، ساتھ موجود شاپنگ مال کے فوڈ کورٹ میں بھی جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کولمبو میں احتجاجی مظاہروں کے سبب مزید پڑھیں

پاکستان میں مون سون بارشیں اموات اور تباہ کاریوں کا موجب بن رہی ہیں

پاکستان کے متعدد علاقے مون سون بارشوں کی زد میں ہیں، سیلاب  اور مختلف حادثے میں 76 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ خیبر پختون خواہ، راولپنڈی، ملتان، لاہور اور کراچی میں مون سون بارشوں نے تباہیاں مچادیں ملک گیر مختلف حادثات اور مکانات کی  چھتیں منہدم  ہونےکے واقعات میں مزید 6 افراد جاں بحق جبکہ مزید پڑھیں

سربرینٹثا نسل کشی کے 50 مقتولین کی 11 جولائی قتل عام کی برس پر مدفن کیاجا ئیگا

مشرقی بوسنیا ا ینڈہرزیگووینا  کے علاقے  سریبرینٹثا میں 1995 کی نسل کشی کی برسی 11 جولائی کو دفن کیے جانے والے 50 مقتولین کی لاشوں کو لے کر جانے والا قافلہ پوٹوکاری میموریل قبرستان پہنچا۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ کا سب سے بڑا انسانی المیہ قرار دیے جانے والے اس المیہ جس دوران مزید پڑھیں

پاکستان میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جائے گی

لاہور سمیت ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جائے گی۔ فرزندان اسلام نماز عید کی ادائیگی کے بعد اپنی حیثیت کے مطابق حلال جانوروں کی قربانی کریں گے۔ لاہور میں عیدالاضحی کا سب سے بڑا اجتماع بادشاہی مسجد میں ہوگا۔ بادشاہی مسجد میں نماز عیدالاضحی کی امامت چیئرمین مرکزی رویت مزید پڑھیں

صحافی احمر شاہین پر نامعلوم افراد کا حملہ، بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، جان سے مار دینے کی دھمکیاں

لاہور سے تعلق رکھنے والے صحافی احمر شاہین کیساتھ گذشتہ دنوں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ مبینہ طور پر ان کو اسلحے کے زور پر گاڑی سے اتار کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور جان سے مار دینے کی دھمکیاں دی گئیں۔ اپنے ساتھ پیش آئے واقعہ کے بارے میں بتاتے ہوئے احمر مزید پڑھیں

دنیا پاکستان کو قرض دینے کیلئے تیار نہیں، چین اور سعودی عرب بھی چیک دے دے کر تھک گئے

قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ پچھلے 20 سالوں سے ہم نے اپنی معاشی زندگی قرضوں پر گزاری ہے۔ اب ہم یہ بھول جائیں کہ دنیا ہمیں قرضہ دے گی۔ اب دنیا ہمیں قرض دینے کو تیار نہیں ہے۔ چین اور سعودی عرب بھی ہمیں چیک دیتے دیتے تھک گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

اخراجات میں کمی کیلیے وفاقی حکومت نے بڑے فیصلے کرلیے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال2022-23 میں حکومتی اخراجات میں کمی لانے کیلیے کرنٹ اور ترقیاتی بجٹ سے ہر قسم کی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی ہے۔ آسامیاں ،غیر پیداواری آسامیاں، بے کار آسامیاں ختم کرنے اور سرکاری افسران و ملازمین کو ملنے و الے پٹرول میں 30فیصد کمی، سرکاری افسران مزید پڑھیں

ملک بھر مون سون بارشوں کے بعد کینجھر جھیل اور حب ڈیم کی سطح آب میں اضافہ

 کوئٹہ:ملک بھر میں جاری حالیہ مون سون بارشوں کے بعد کینجھر جھیل اور حب ڈیم کی سطح آب میں اضافہ ہوا ہے۔آبپاشی ذرائع کے مطابق کینجھر جھیل میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوجانے کے بعد جھیل کی سطح 48.60 فٹ پر پہنچ گئی ہے۔ آبپاشی ذرائع کا کہنا ہے کہ جھیل کی سطح میں مزید پڑھیں