لاہور میں ٹریفک وارڈنز نے بچھڑا چور پکڑ لیا

لاہور میں ٹریفک وارڈن نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچھڑا چور کو پکڑ لیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ انسپکٹر قیصر محمود نے خطرناک اور انتہائی تیز رفتاری پر لوڈر رکشہ کو روکا گیا اور مشکوک حرکات وسکنات پر رکشہ سوار فیاض سے بچھڑے کے بارے میں سوالات کیے گئے۔ جس کے بعد رکشہ پر سوار مزید پڑھیں

شہبازشریف آئندہ چند دنوں میں عوام کو بڑا ریلیف دیں گے، مریم نواز

شیخو پورہ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شکر ہے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں، وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ چند دنوں میں عوام کوبہت بڑا ریلیف دیں گے اور فتنہ خان کے چودہ طبق بھی روشن کریں گے۔ پی پی 140 شیخوپورہ میں انتخابی جلسے سے خطاب مزید پڑھیں

ترکی سے افغان زلزلہ اور سیلاب زدگان کو انسانی امداد کی ترسیل

وزارت داخلہ کے محکمہ  ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ (AFAD) نے افغانستان میں شدید زلزلے سے  بھاری نقصان بردازشت  کرنے والے  250 خاندانوں کو خوراک کی امداد فراہم کی۔ صوبہ پکتیکا کے گیان ضلع میں مکانات منہدم ہونے والے 250 کنبوں  کو خوردنی اشیا کی امداد فراہم کی گئی ہے۔ مذکورہ  امداد میں 25 کلوگرام کے مزید پڑھیں

عمران خان ریاست مخالف کام کرتے رہے، ان کیخلاف مقدمہ بننا چاہیے: سینیٹر حمد اللہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان سینیٹر حمد اللہ نے عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے دور اقتدار میں ہر کام ریاست مخالف کیا، ان کیخلاف مقدمہ بننا چاہیے، ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں سینیٹر حافظ حمد اللہ نے عمران خان کی خارجہ پالیسی مزید پڑھیں

رافیل نڈال پیٹ کی تکلیف کے سبب ومبلڈن کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے

اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال ومبلڈن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رافیل نڈال پیٹ کی تکلیف کے سبب سیمی فائنل سے دستبردار ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق اسپینش کھلاڑی کوارٹر فائنل میں ٹیلر فرٹز کے خلاف میچ میں پیٹ کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے۔ واضح مزید پڑھیں

سابق جاپانی وزیراعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک

ٹوکیو : جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے سابق جاپانی وزیراعظم کو اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹر کئی گھنٹوں کی کوشش کے باوجود بھی انہیں بچانے میں ناکام رہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

عبدالستار ایدھی کو بچھڑے 6 برس بیت گئے

کراچی: شفقت، محبت اور رحم دلی کا پیکر مشہور سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو دنیا سے رخصت ہوئے 6 برس بیت گئے۔ عبدالستار ایدھی 28فروری 1928 میں بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد 1947 میں اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان آکر کراچی میں سکونت اختیار کی۔عبدالستار مزید پڑھیں

مہنگائی میں مزید اضافہ، شرح 33.66 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد: حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں مسلسل ناکام رہی ہے، مہنگائی کی شرح میں مزید 1.32 فی صد اضافہ ہو گیا۔ ادارہ شماریات کی مہنگائیکے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ کے اعدادو شمار کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 33.66فی صد کی سطح تک پہنچ گئی،ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مزید پڑھیں