شمالی عراق میں پی کےکے کی بلا اشتعال فائرنگ،1 ترک فوجی شہید

 شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔  امور دفاع کے مطابق، پنجہ کلید آپریشن کے حامل  علاقے میں واقع ایک فوجی اڈے پر پی کےکےکے دہشت گردوں کی بلا اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں 3 ترک  فوجی زخمی ہو گئے۔ زخمی فوجیوں کو فوری مزید پڑھیں

صدر مملکت کا صحافیوں کے خلاف پرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحافیوں کو ہراساں کرنے اور ان پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات معاشرے میں موجود عدم برداشت کی ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہوں نے اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک خط لکھا ہے مزید پڑھیں

ادے پور کیس: مزید 6 لوگ قاتلوں کی ہٹ لسٹ پر تھے، سب کیلئے الگ الگ چھریاں بنوائی گئی تھیں

ادے پور قتل کیس کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزموں نے درزی کنہیا لال کو قتل کرنے کیساتھ ساتھ مزید 6 لوگوں کو اپنی ہٹ لسٹ پر رکھا ہوا تھا۔ ان تمام افراد نے توہین مذہب پر بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی حمایت کی تھی۔ کنہیا لال کے قتل مزید پڑھیں

بھارت: حجاب کرنے کی سزا، مسلمان لڑکیوں کا اسکول بند

نئی دہلی: مودی سرکار میں مسلمان لڑکیوں کو تعلیم کے حق سے بھی محروم کردیا گیا، کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پر مسلمان لڑکیوں کا اسکول بند کردیا گیا۔ غیر ملکی  میڈیا رپورٹس کے مطابق کرناٹک میں مسلمان لڑکیوں کا فاروقیہ اسکول بند کردیا گیا۔ اسکول کو حجاب پرپابندی کی خلاف ورزی کا بہانہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: میٹرو بس منصوبے کا افتتاح، سروس ایک ماہ کیلیے مفت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گرین اوربلیو لائن بس سروس منصوبے کاافتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گرین اوربلیو لائن بس سروس منصوبے سے جڑواں شہروں کے عوام مستفید ہوں گے، منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ترکی کی تنبیہ: اظہارِ بیان کی آزادی کے نام پر بدنمائی سے پرہیز کریں

ترکی نے امریکہ کو نشریاتی قوانین پر عمل کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کے ترجمان تانجو بلگچ نے کہا ہے کہ جس طرح ترکی کے ذرائع ابلاغ امریکہ کے مقامی اصول و قواعد کا احترام کرتے ہیں اسی طرح امریکہ صدائے ترکی اور جرمن ڈوئچے ویلےDW انٹرنیٹ سائٹوں کو بھی ترکی کے اصول مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب ہونے تک پنجاب حکومت کا روشن گھرانہ پروگرام معطل کردیا

الیکشن کمیشن نے 17 جولائی تک پنجاب حکومت کا روشن گھرانہ پروگرام معطل کردیا، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ضمنی الیکشن کے بعد بے شک یہ پروگرام شروع کردیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخابات سے قبل روشن گھرانہ پروگرام سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، چیف الیکشن کمشنر سکندر مزید پڑھیں

"ہم جیسی عورتیں 4 ماہ ڈیتھ سیل میں کاٹ کر مسکراتی رہیں، گیلے تیتر جیسے مرد 12 گھنٹوں میں سوکھ گئے”

معروف ماڈل ایان علی نے صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کو انکے کیس کیساتھ موازنہ کیے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ "جی ہاں ایک نہیں دو پاکستان، ایک ہم جیسی عورتوں جو جعلی مقدمات میں 4 ماہ ڈیتھ سیل میں کاٹ کر، ذہنی جسمانی و صنفی تشدد سہہ کر بھی مسکراتی مزید پڑھیں