عمران ریاض اٹک مقدمے سے رہا، چکوال پولیس نے گرفتار کر لیا

اینکرپرسن عمران ریاض کواٹک میں مقدمے سے رہائی کے بعد چکوال پولیس نے گرفتارکرلیا۔ اٹک کی عدالت نے اینکرپرسن عمران ریاض کو مقدمے میں رہا کردیا تاہم رہائی کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے باہر موجود چکوال پولیس نے گرفتارکرلیا۔پولیس عمران ریاض کو لے کرچکوال روانہ ہوگئی۔ اس سے قبل اٹک کی عدالت کے فاضل مزید پڑھیں

بھارت: ناسک میں افغانستان کے مسلم روحانی پیشوا ’صوفی بابا‘ قتل

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناسک میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ مسلمان روحانی پیشوا ‘صوفی بابا’ کو گولی مارکر ہلاک کردیا گیا۔ بھارت کی نیوز ویب سائٹ ‘این ڈی ٹی وی’ کے مطابق ‘صوفی بابا’ کے نام سے مشہور خواجہ سید چشتی کو ممبئی سے تقریباً 200 کلومیٹر دور قتل کیا گیا، مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں کولمبو پہنچ گئی

کولمبو: قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا پہنچ گئی جہاں وہ سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کولمبو پہنچ گئی ہے۔بابر اعظم کی قیادت میں زیادہ تر کھلاڑی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر سے پی سی مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدید بارشیں،23 افراد ہلاک

بلوچستان بھر میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، ریلوں میں بہہ کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔ صوبائی ادارہ برائے قدرتی آفات  نے بتایا کہ قلعہ سیف اللہ میں خنسوب کے علاقے میں سیلابی ریلہ 4 افراد کو بہا کر لے گیا۔ پی ڈی ایم اے اہلکاروں نے چاروں مزید پڑھیں

تہران انتظامیہ نے ہمیں مایوس کیا ہے، دوسرا مذاکراتی دور ہمارے ایجنڈے پر نہیں ہے: پرائس

امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ، قطر کے دارالحکومت دوحہ میں، دوسرے مذاکرات فی الوقت موضوعِ بحث نہیں ہیں۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ "دوحہ مذاکرات میں تہران انتظامیہ نے ہمیں مایوس کیا ہے”۔ پرائس نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری مزید پڑھیں

دورہ ترکی کے دوران صدر محمود کی صومالی فوجیوں کے ساتھ ملاقات

صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نے دورہ ترکی کے دوران ضلع اسپارتا کے تربیتی مرکز میں صومالی فوجیوں کے ساتھ ملاقات کی۔ صدر محمود اپنے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ترکی کے پہلے سرکاری دورے پر ہیں۔ صومالیہ کے وزیر دفاع عبدالقدیر محمد نور نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

نائیجیریا کی جیل پر شدت پسندوں کا حملہ،سینکڑوں قیدی فرار

نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا کی جیل پر شدت پسندوں نے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں سیکڑوں قیدی فرار ہو گئے۔ ابوجا سے نائجیریا کی وزارت داخلہ کے مطابق مشتبہ شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے جیل پر حملے کے بعد تقریباً 300 قیدی جیل سے فرار ہوئے ہیں۔ تاہم جیل حکام کا دعویٰ مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک کے پاس ملک ریاض کے 19 کروڑ پاﺅنڈ کی واپسی کا ریکارڈ ہی نہیں، چونکا دینے والا انکشاف

سماء ٹیلی وژن سے وابستہ تحقیقاتی صحافی زاہد گشکوری نے اپنی رپورٹ نے چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے مرکزی بینک کے پاس پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے 19 کروڑ پاﺅنڈ کی واپسی کا ریکارڈ ہی نہیں ہے۔ زاہد گشکوری نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سٹیٹ بینک مزید پڑھیں