دورہ ترکی کے دوران صدر محمود کی صومالی فوجیوں کے ساتھ ملاقات

صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نے دورہ ترکی کے دوران ضلع اسپارتا کے تربیتی مرکز میں صومالی فوجیوں کے ساتھ ملاقات کی۔

صدر محمود اپنے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ترکی کے پہلے سرکاری دورے پر ہیں۔

صومالیہ کے وزیر دفاع عبدالقدیر محمد نور نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "صدر محمود اور ان کے وفد نے اسپارتا میں پُرشکوہ ترک فوج کے زیرِ تربیت صومالی فوجیوں کے ساتھ ملاقات کی”۔

نور نے کہا ہے کہ” ہماری قابل فخر صومالی فوج دوستوں کے لئے  اعتبار اور دشمنوں کے لئے خوف کی علامت ہے۔ صومالی فوج حکومت کی سب سے بڑی ضمانت ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں