تہران: امریکا کے ایران کے لیے خصوصی ایلچی راب میلی نے خبردار کیا ہے کہ ایران چند ہفتوں میں جوہری بم بنا سکتا ہے۔ راب میلی کا کہنا تھا کہ تہران نے ابھی تک جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہیں کیا لیکن انہوں نے یورینیم کی افزودگی کے پروگرام میں ملک کی تشویش ناک پیش رفت مزید پڑھیں
زمرہ:
جماعت اسلامی آزاد کشمیر کا لوڈشیڈنگ کیخلاف دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے قائمقام امیر شیخ عقیل الرحمن ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے آزادکشمیر میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے حکومت نے لوڈ شیڈنگ ختم نہ کی تو جماعت اسلامی آزادکشمیر کے تمام داخلی راستوں پر دھرنا دے گی۔ شیخ عقیل الرحمن نے مزید پڑھیں
لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد: اسلام آباد کی سیشن عدالت نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کردی۔ عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہوئے، جج کامران بشارت مفتی نے عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر مزید پڑھیں
وزیر ریلوے نے ٹرین کرایوں میں کمی کا بڑا اعلان کردیا
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر پر ٹرینوں کے کرایوں میں بری کمی کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر ریلوے نے کہا کی عید الاضحیٰ کے موقع پر تینوں دن تمام ٹرینوں کے لیے تمام درجات کی ٹکٹوں کے کرایوں میں 30 فی صد مزید پڑھیں
ارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات آگے بڑھانے کی منظوری دے دی
پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے علاقائی اور داخلی امن کیلئے افغان حکومت کی معاونت اور سول و فوجی حکام کی قیادت میں آئین کے دائرہ کار کے تحت کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ بات چیت کے عمل کو آگے بڑھانے اور اس عمل کی نگرانی کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دے مزید پڑھیں
عسکری قیادت نے کہا کسی ٹی ٹی پی کمانڈر کو ایمنسٹی نہیں دی گئی ہے، رانا ثنا اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کو عسکری قیادت نے بتایا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کسی کمانڈر کو ایمنسٹی نہیں دی گئی ہے اور ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت کیلئے کسٹم ڈیوٹی کم رکھنے پر اتفاق
کراچی: پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے حجم میں اضافے کیلیے کسٹم ڈیوٹی کی شرح کم سے کم رکھنے پر اتفاق ہوگیا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے حجم میں اضافے کیلیے دونوں ممالک میں کسٹم ڈیوٹی کی شرح کم سے کم رکھنے اور چمن باب دوستی کو 24 گھنٹے باربرداری مزید پڑھیں
عمران خان کا دیوار سے لگانے کا مطلب اقتدار سے محرومی ہے، وزیر داخلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمران خان نے جھوٹے کیس بنائے، اب سچے کیسز کا سامنا کریں، وزیرداخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو حوصلہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے ہم پر جھوٹے کیس کیے، اب سچے کیسز کا سامنا کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کل کہا کہ ہمیں ہراساں کیا جارہا ہے، ہمیں مزید پڑھیں
قربانی کے جانور گھروں تک پہنچانے کیلئے فری سروس فراہم کرنے کا اعلان
راولپنڈی: مویشی منڈیوں سے قربانی جانور خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، راولپنڈی میں گھروں تک جانور پہنچانے کے لئے فری سروس مہیا کرنے کی سہولت متعارف کروانے کا حکم دیدیا۔ حکومتی ہدایت نامے کے مطابق پنجاب حکومت نے مویشی منڈیوں سے گھروں تک جانور پہنچانے کے لئے فری شٹل سروس فراہم کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی مزید پڑھیں