سعودی حکومت نے عازمین حج کیلیے آمد کے اوقات میں توسیع کر دی

 اسلام آباد: ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے سعودی حکومت نے آمد کے اوقات میں توسیع کر دی۔ سعودی سول ایوی ایشن گاکا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے تحت عازمین حج کو جمعرات 7 جولائی رات 12 بجے تک داخلے کی اجازت ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حج ویزے سال 2022 مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران ریاض کو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اینکر عمران ریاض کے وکیل کو لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت میں مزید پڑھیں

ایران : کئی شہروں میں ریت کا طوفان،دفاتر اور تعلیمی ادارے بند

ایران کے کئی شہروں میں ریت کا زبردست طوفان آنے سے کئی دفاتر اور تعلیمی ادارے بند ہو گئے ہیں۔ خبر کے مطابق، ایرانی دارالحکومت تہران سمیت  کئی شہروں کو ریت کے طوفان کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد ہنگامی کمیٹی برائے فضائی آلودگی نے شہر میں گردوغبار پھیلنے کی وجہ سے تمام انتظامی مزید پڑھیں

مناسک حج آج سے شروع،  10 لاکھ فرزندان اسلام فریضہ ادا کریں گے

hajj 2022 pilgrims reached makkah مکہ مکرمہ: مناسک حج کا آغاز آج (بدھ ) سے ہوگا۔ کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے جن میں ساڑھے 8 لاکھ غیرملکی شامل ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل مزید پڑھیں

یمن، اسلحہ کے گودام میں زور دار دھماکے سے 6 افراد جان بحق

یمنی شہر  عبین میں اسلحہ کے ایک گودام میں رونما ہونے والے  دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور تیس زخمی ہو گئے۔ علاقے کے مکینوں  سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق عبین کی تحصیل لیودر  میں اسلحہ ساز ایک تاجر  کے تین منزلہ  گودام میں  دھماکہ رونما ہوا۔ شعبہ  صحت کے ذرائع سے مزید پڑھیں

نائجیریا میں پولیس اور مسلح گروہ کے درمیان تصادم

نائجیریا کے مقامی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں مسلح گروہ کے نو ارکان کو بے اثر کر دیا گیا۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مرتفع کے علاقے زاک میں پولیس نے مسلح گینگ کے ارکان کے حملے کو روک دیا۔ حملے کے بعد ہونے والی جھڑپ میں مسلح گینگ کے 9 ارکان بے بس مزید پڑھیں

سری لنکا بحران پر مہاتیر محمد کا انتباہ، خبردار نہ ہوئے تو سب پھنس جائیں گے

مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ سری لنکا کی یہ اقتصادی حالت ناقص مانیٹری مینجمنٹ اور غلط سرمایہ کاری کی پالیسی کی وجہ سے ہوئی ہے۔ سری لنکا میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے، وہ ہمارے لئے سبق ہے۔ مہاتیر نے کہا کہ چین کی معیشت بہت مضبوط ہے اور وہ اس کے ساتھ مزید پڑھیں

ہراساں کیا گیا تو سب کچھ قوم کے سامنے رکھ دوں گا، ویڈیو بنا کر رکھ لی ہے: عمران خان

سابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مجھے سب پتہ ہے، لیکن قوم کی وجہ سے خاموش ہوں، ہراساں کیا گیا تو سب کچھ قوم کے سامنے رکھوں گا۔ یہ لوگ ملک کو انارکی کی طرف لے کر جارہے ہیں، سوشل میڈیا کا زمانہ ہے یہ چاہیں بھی تو روک نہیں سکتے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں