صومالی صدر حسن شیخ محمود کا انقرہ میں ترک صدر کی جانب سے سرکاری استقبال

ترکی کے سرکاری دورے پر تشریف لانے والے  صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود  کا صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا۔

صدارتی کمپلیکس میں محمود کے لیے باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

بعد ازاں بلمشافہ بات چیت کرنے والے ایردوان اور محمود وفود کے درمیان  مذاکرات کی صدارت بھی کریں گے۔

اس سے قبل صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نےضلع اسپارتا کے تربیتی مرکز میں صومالی فوجیوں کے ساتھ ملاقات کی۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں