ایم کیو ایم کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری کئی برس بعد پاکستان پہنچ گئے۔ انہیں پاکستان پہنچتے ہی کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری نے پہلے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کی مزید پڑھیں
زمرہ:
آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ، پاکستان کو چوتھی پوزیشن واپس مل گئی
لاہور: آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ میں آسٹریلیا کی مہربانی سے پاکستان کو چوتھی پوزیشن واپس مل گئی، کینگروز تاحال ٹاپ پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے بعد آسٹریلیا کی گال ٹیسٹ میں سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست کے بعد آئی سی سی چمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر تبدیلیوں میں پاکستان کو چوتھی مزید پڑھیں
ہمارے پاس موسم سرما کےلیے گیس نہیں، وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے موسم سرما میں گیس کی عدم دستیابی کا عندیہ کا دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گیس کی کمی کا انکشاف وفاقی وزراء کی جانب سے گیس کی عدم دستیابی اور قیمت میں اضافے سے متعلق پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک مزید پڑھیں
زخمی کسان کے اغوا کا ڈراپ سین، مغوی مبینہ بلیک میلر نکلا
کراچی: ڈاکس کے علاقے مائی کلاچی روڈ سے متصل جنگل سے شدید زخمی اور نیم بہوشی کی حالت میں ملنے والا شخص مبینہ طور پر بلیک میلر نکلا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے علاقے پتوکی سے 4 ماہ قبل مبینہ طور پر اغوا کیے جانے کا ڈرامہ رچانے والا شخص بلیک میلر نکلا، پولیس نے واقعے مزید پڑھیں
ہمیں تاریخ کے سب سے بڑے بہروپیے کا سامنا ہے، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ ہمیں تاریخ کے سب سے بڑے بہروپیے کا سامنا ہے اور سازش کا شور مچانے والا اب امریکا سے معافیاں مانگ رہا ہے۔ یلنشیا ٹاؤن میں پی پی 170 کے انتخابی مزید پڑھیں
شمالی عراق:ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن،پی کےکے کی خاتون سرغنہ ماری گئی
ترک خفیہ ایجنسی کے شمالی عراق میں جاری آپریشن کے نتیجے میں پی کےکے کی ایک خاتون نام نہاد لیڈر ماری گئی۔ حفاظتی ذرائع کے مطابق، دہشتگرد تنظیم پی کےکے کونسل کی رکن اور تنظیم کی خواتین ونگ کی نام نہاد لیڈر خانم دیمیر عرف "برفین نورحق” کو شمالی عراق میں تعاقب کرتےہوئے ہلاک کر مزید پڑھیں
پنجاب میں 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو مفت ملے گی: حمزہ شہباز
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کی طرح جھوٹے وعدے نہیں، عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں۔ پنجاب میں 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی ملے گی۔ حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گذشتہ 6 ماہ سے 100 یونٹ ماہانہ استعمال کرنیوالوں کو مفت مزید پڑھیں
ہمارے فاسٹ باؤلرز کسی بھی حریف ٹیم پر حاوی رہ سکتے ہیں، بابراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت میں مسلمان دکاندار نے انسان دوستی کی مثال قائم کردی
نئی دہلی: بھارت میں مسلمان ہندو انتہاپسندوں کی نفرت کے باوجود انسانیت اوررواداری کی مثال قائم کررہے ہیں۔ بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں ایک مسلمان رضوان کی دکان پرکام کرنے والے رام دیو ساہ کا انتقال ہوگیا۔ محمد رضوان اوران کے خاندان نے 25 سال سے اپنی دکان میں ملازمت کرنے والے رام مزید پڑھیں
وزیراعظم کا جگلوٹ اسکردو روڈ کے بلاک ہونے کا نوٹس
اسلام آباد: وزیراعظم شہبا زشریف نے جگلوٹ اسکردو روڈ کے بلاک ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے لینڈسلائیڈنگ سے بند شاہراہ فوری کھولنے اور ایف ڈبلیو او کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی۔ شہباز شریف نے ڈی جی ایف ڈبلیو او کو ہدایت کی ہے کہ اضافی مشینری اور افرادی قوت استعمال کریں، راستہ جلد کھولا مزید پڑھیں