کرکٹر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے اعزازی آفیسر بن گئے

پشاور:  قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا کے خیر سگالی سفیر مقرر ہو گئے ، شاہین شاہ آفریدی نے خیبرپختونخوا پولیس کی وردی پہنی،انہیں اعزازی ڈی ایس پی کے بیجز لگائے گئے ۔ فاسٹ بولر شاہیر شاہ آفریدی خیبر پختونخوا پولیس کے خیرسگالی سفیر مقرر ہوگئے۔ اس سلسلے میں پشاور میں خصوصی تقریب کا اہتمام مزید پڑھیں

ترکی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی پاسداری کی جائے گی: سویڈن کی وزیر اعظم میگدالینا اینڈرسن

سویڈن کی وزیر اعظم میگدالینا اینڈرسن نے کہا کہ وہ ترکی کے ساتھ ہونے والے معاہدے اور دہشت گردوں کی حوالگی کے معاہدے کی پاسداری کریں گی۔ میگدالینا اینڈرسن Almedalen پالیسی فارم پر اپنے بیان میں، کہا کہ وہ زیر بحث معاہدے کے مواد کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کریں گی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

عیدالاضحی پر 3 فلمیں ریلیز کی جارہی ہیں

پاکستان میں‌ عیدوں اور ہر بڑے تہوار پر فلمز کا ریلیز ہونا معمول تھا اور لوگ منتظر رہتے تھے لیکن حکومتوں کی بعض‌ پالیسیوں‌ اور پھر ہدایت کاروں کے ناقص اسکرپٹ کے باعث لوگوں نے سینما کا رخ‌ کرنا بھی چھوڑ دیا تھا. چند سال پہلے بعض‌ اچھی فلموں کی وجہ سے لوگوں‌ نے پھر مزید پڑھیں

فرانس کے شہر گوسین وِل میں روایتی ترک میلہ

فرانس کا شہر گوسین وِل روایتی ترک میلے کی میزبانی کر رہا ہے۔ ترک اسلامی یونین برائے مذہبی امور DITIB  سے منسلک گوسینوِل اُلو جامع مسجد سوسائٹی  کے زیرِ انتظام منعقدہ چھٹے روایتی ترک میلے میں اناطولیہ کے کھانوں اور ثقافت کو متعارف کروایا جا رہا ہے۔ میلہ، گوسین وِل میں خاص طور پر قائم کئے گئے کمپلیکس میں یکم مزید پڑھیں

ترکی: قالن۔ گراہم ملاقات

ترکی صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے استنبول میں امریکی سینیٹر  لنڈزی گراہم کے ساتھ ملاقات کی۔ صدارتی ترجمان دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات مابیئن ریذیڈینسی میں طے پائی۔ مذاکرات میں دو طرفہ سیاسی و اقتصادی تعلقات، دفاعی صنعت میں تعاون، یوکرین۔روس جنگ، بحیرہ اسود سے اناج کی ترسیل، شام، بحیرہ مزید پڑھیں

ترکی: صدر ایردوان کی دعوت پر صومالیہ کے صدر ترکی تشریف لا رہے ہیں

صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود  ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر 3 تا 5 جولائی کے دوران ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترکی صدارتی دفتر  محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر محمود 2012 سے 2017 تک عہدہ صدارت پر رہے۔ رواں سال کے ماہِ مئی میں دوبارہ مزید پڑھیں

فرح خان کے نام پر ہرجگہ جائیداد نکل رہی ہے،رانا ثنا اللہ

فیصل آباد:وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح خان کے نام پر ہرجگہ جائیداد نکل رہی ہے، اب تو 50 کے قریب فرح گوگی اور گوگے سامنے آنے والے ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہر جگہ سے فرح خان کے نام پر جائیداد نکل رہی ہے، مزید پڑھیں

کراچی کے مسئلے کا حل صرف جماعت اسلامی ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن  کا کہنا ہےکہ کراچی کے مسئلے کا حل صرف جماعت اسلامی ہے، وفاقی وصوبائی حکومت میں نہ ہونے کے باوجود نعمت اللہ خان نے کراچی میں ریکارڈ اور ترقیاتی کام کروائے،50بڑی شاہرائیں بنائیں، 32کالجز بنائے، ہر ٹاؤن میں ماڈل پارکس بنائے، گرین بیلٹ بنائے، کچرے کا نظام ٹھیک کیا۔ مزید پڑھیں