اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کیا ہے کہ یکم جولائی 2022 سے پہلے جاری ہونے والی انٹرنیشنل ایئر ٹکٹس پر نئی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان انٹرنیشنل ہوائی ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا نفاذ نہیں مزید پڑھیں
زمرہ:
’’ہندوستان جا کر پاکستانی سماج کے بارے میں زیادہ سمجھ سکی!‘‘ ملیحہ خان
اس ’قصّے‘ کو اگر ہم بہت سارے ’افسانوی اتفاقات‘ سے مزیّن حقیقت قرار دیں، تو قطعی بے جا نہ ہوگا کہ کیسے پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ اپنے پُرکھوں کی نگری ہندوستان پڑھنے جاتی ہے، اور پھر کچھ مزید ’اتفاقات‘ کے نتیجے میں وہیں کی ہو رہ جاتی ہے۔۔۔۔ دل چسپ بات یہ مزید پڑھیں
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں موٹر سائیکل سوار پہلے نمبر پر
لاہور میں رواں سال کے پہلے 06 ماہ کے دوران 11 لاکھ 78 ہزار موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی کی گئی۔ سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کے مطابق 02 لاکھ 03 ہزار سے زائد کار ڈرائیورز نے بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کیں جبکہ 01 لاکھ 72 ہزار چنگ مزید پڑھیں
ثابت ہوگیا بشری بی بی کے حکم پر ہمارے خلاف غداری کے ٹرینڈ چلائے گئے، ن لیگ
لاہور: عمران خان کی اہلیہ اور ان کے سوشل میڈیا انچارج ارسلان سے متعلق مبینہ آڈیو لیک ہونے پر ن لیگ نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ بشریٰ بی بی کے حکم پر ہمارے خلاف غداری کے ٹرینڈ چلاکر سیاست کو گندا کیا گیا۔ یہ بات (ن) لیگی رہنماؤں عطا تارڑ اور ملک احمد خان نے مزید پڑھیں
تاجروں کا عید تک کاروباری اوقات میں نرمی کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران نے مطالبہ کیا ہے کہ عید تک کاروباری اوقات میں حکومت کی طرف سے عائد پابندی ختم کی جائے۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے تاجر نمائندوں کے ہمراہ پریس کانفرنس ہوئے وفاقی حکومت سے پورے ملک میں عید تک کاروباری اوقات کار میں پابندی ختم کرنے کا مزید پڑھیں
100 روپے کے نوٹ پر قائد اعظم کے نام کا املا غلط ہونے کا انکشاف
کراچی: وفاقی محتسب نے بزرگ شہری کی جانب سے 100 روپے کے نوٹ پر موجود دو غلطیوں کی نشاندہی کے بعد اسٹیٹ بینک کو فوری طور پر خامیاں دور کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے 75 سالہ محمد محسن نے 100 کے نوٹ پر بابائے قوم محمد علی جناح کا نام اور اس کے پیچھے مزید پڑھیں
عمران خان کی وجہ سے آج آئی ایم ایف کو پاکستان پر اعتبار نہیں رہا، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے وزیراعظم شہباز شریف کو واضح کیا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے اب انہیں پاکستان پر اعتبار نہیں ہے۔ لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 167 کی انتخابی مہم سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
برطانوی سکھ فوجیوں کا کرتارپور، واہگہ بارڈر سمیت دیگر تاریخی مقامات کا دورہ
لاہور: برطانوی سکھ فوجیوں کے ایک وفد نے رواں ہفتے پاکستان میں سکھوں کے مقدس مذہبی مقامات سمیت پاک بھارت واہگہ بارڈر اوردیگرتاریخی مقامات کا دورہ کیا۔ برطانوی سکھ فوجیوں کے ایک 12 رکنی وفد نے سکھوں کے مقدس ترین مقام گورودواہ جنم استھان ننکانہ صاحب اور گورودوارہ دربارصاحب کرتارپورکا دورہ کیا ہے، ننکانہ صاحب سکھ مزید پڑھیں
سعودی عرب سے ترابزون کو 3 سال بعد تک پہلی چارٹر فلائٹ کا آغاز
سعودی عرب سے ترابزون کو 3 سال بعد تک پہلی چارٹر فلائٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ترکی کے اہم ترین سیاحتی مراکز میں سے ایک ترابزون کو اپنی چھٹیاں گزارنے کے لیے ترجیح دیتے ہوئے 172 افراد کا سعودی گروپ دارالحکومت ریاض سے براہ راست پرواز کے ذریعے ترابزون پہنچا ہے۔ ترابزون ایئرپورٹ پر قافلے مزید پڑھیں
کراچی پریس کلب کے زیر اہتما م صحافیوں کے لیے الیکشن رپورٹنگ پرایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد
کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری) کراچی پریس کلب کے زیر اہتما م صحافیوں کے لیے الیکشن رپورٹنگ کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، ورکشاپ کے مہمان خصو صی ریجنل الیکشن کمشنر کراچی سید ندیم حیدر تھے۔ایک روزہ الیکشن رپورٹنگ ورکشاپ میں پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے بڑی تعداد مزید پڑھیں