پنجاب اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کے انتخاب کا میدان آج پھر سجے گا

 لاہور: صوبے میں جاری آئینی و سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا میدان آج پنجاب اسمبلی میں ایک بار پھر سجنے والا ہے۔ ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، راہ حق پارٹی اور دیگر آزاد اراکین پر مشتمل افراد اپنی اپنی قیادت کی ہدایات پر علامہ اقبال مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

 اسلام آباد: حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فی صد اضافہ ایڈہاک الاؤنس کی مد میں کیا گیا ہے ۔ تنخواہوں میں حالیہ اضافہ 2017ء کی رننگ بیسک پر کیا گیا ہے  جب کہ ملازمین کو 2016ء مزید پڑھیں

گیس کم ہو تو صنعتوں کو نقصان اور بجلی کم ہو تو عوام بددعائیں دیتے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، گیس میں کمی کرتے ہیں صنعتوں کو دھچکا لگتا ہے اور بجلی میں کمی کریں تو عوام بددعائیں دیتے ہیں۔ ملک بھر میں جاری لوڈ شیڈنگ سے متعلق اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس مزید پڑھیں

نیٹو فوجیوں کی تعداد کو 40 ہزار سے 3 لاکھ تک بڑھایا جا سکتا ہے:اسٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ  نے کہا ہے کہ نیٹو کے فوجیوں کی تعداد  اگلے سال تک 3 لاکھ تک بڑھانے کا منصوبہ بنایا گیاہے۔  اسٹولٹن برگ  نے میڈریڈ  میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کے دوران کہا کہ نیٹو اتحادی فوجیوں کی تعداد  کو 40 ہزار سے 3 لاکھ تک بڑھانے  کا معاملہ زیر مزید پڑھیں

امریکہ: ترکی کے ہاتھ ایف۔16 کی فروخت ضروری ہے

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ہمارا ترکی کے ہاتھ ایف۔16 طیارے فروخت کرنا ضروری ہے اور اس کے لئے ہم کانگریس سے منظوری حاصل کر سکتے ہیں۔ بائیڈن نے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ  میں نیٹو سربراہی اجلاس کے اختتام پر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس سوال کے جواب میں کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ لگتاہے یہ پاکستان کو تباہی کے راستے پر لانے کیلئے آئیں ہیں،پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

ترکی کا شہر انطالیہ اپنے، نیلے پرچم والے، ساحلوں کے ساتھ عالمی شہروں میں پہلے نمبر پر

بین الاقوامی نیلا پرچم جیوری کے 2022  ایوارڈوں  کے مطابق گذشتہ سال کے 213 ایوارڈوں کی تعداد کو رواں سال میں 229  تک بڑھا کر ترکی کا شہر انطالیہ عالمی شہروں میں پہلے درجے کو برقرار رکھے  ہوئے ہے۔ ہر سال لاکھوں سیاحوں کی میزبانی کرنے والا  شہر ‘انطالیہ’ دنیا میں سب سے زیادہ’ نیلا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ فیصلہ: پرویز الٰہی اثر انداز ہونے کی کوشش کریں گے، پر ہونا وہی ہے جو پہلے ہوا

مشبر بخاری نے کہا ہے کہ مجھے یہی لگتا ہے کہ پرویز الٰہی اثر انداز ہونے کی کوشش کریں گے پر ہونا وہی ہے جو پہلے ہوا۔ اگر سپریم کورٹ کے فیصلے میں دیکھیں تو ڈی سیٹ ہونا لکھا تھا لیکن یہ نہیں تھا لکھا کہ ماضی پر اس کا اطلاق ہوگا یا نہیں۔ نیا مزید پڑھیں