گلگت: دنیا بھر سے 1400 کوہ پیما اور ٹریکرز گلگت بلتستان پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق 1400 میں سے 370 کوہ پیماوں نے کے ٹو سر کرنے پر نظریں جمالی ہیں۔ الپائن کلب آف پاکستان کے سیکریٹری قرار حیدری کے مطابق 370 سے زائد ریکارڈ تعداد میں کوہ پیما کے ٹو سر کرنے کا ارادہ رکھتے مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی میں آئندہ ہفتے موسلادھار بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3 سے 5 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کردیا، تیز بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کے بھی خدشات ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مون سون ہوائیں تھرپارکر کے راستے سندھ میں داخل ہونا شروع ہوگئیں، کراچی سمیت دیہی سندھ میں 2 جولائی سے بارشوں مزید پڑھیں
لاہور؛ منشیات فروش سے بھتہ لینے کی ویڈیو وائرل، کانسٹیبل معطل
لاہور کے علاقے نولکھا میں پولیس کانسٹیبل کی جانب سے ممکنہ طور پر منشیات فروش سے بھتہ لینے کی مبینہ ویڈیو منظر کے بعد محمد اخلاق کو معطل کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس کانسٹیبل محمد اخلاق نے رکشے کے پیچھے ہو کر مبینہ منشیات فروش کی مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمتوں میں تقریباً 15 روپے کا اضافہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے سے زائد کا بڑا اضافہ کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے 85 پیسے فی لیٹر سے 18.68 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔ وزارت مزید پڑھیں
پاک قطردوستانہ تعلقات پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہورہے ہیں،آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر دوستانہ تعلقات پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قطر کے سرکاری دورے کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد مزید پڑھیں
میڈرڈ میں صدر رجب طیب ایردوان کی ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز سے ملاقات کی ہے۔ صدر ایردوان نے نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں اپنے دو طرفہ رابطے جاری رکھے ہوئے ۔ اس تناظر میں، صدر ایردوان نے سانچیز سے IFEMA کانگریس سینٹر میں ملاقات کی۔ صدر ایردوان نے آسٹریا مزید پڑھیں
تحریک انصاف کو انگریزی میں لکھا فیصلہ سمجھ نہیں آیا،ہمارے نمبرز پورے ہیں: عطا اللہ تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لے لیا اورکہا کہ تحریک انصاف کو انگریزی میں لکھا فیصلہ سمجھ نہیں آیا،یہ خوش آئندہے اور لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ تسلیم کرتےہیں، عملدرآمد کریں گے۔ عطا تارڑ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
مجھے واش روم کے اندر بند کرکے جان سے مارنے کی کوشش کی گئی، وزارت خزانہ کی خاتون افسر کا دعویٰ
وزارت خزانہ کے "فنانس ڈویژن” کی ایک خاتون افسر نے وزارت کے "ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ” کو لکھی گئی درخواست میں دعویٰ کیا ہے کہ جمعے کے روز نامعلوم افراد نے ان کو واش روم میں باہر سے تالا لگا کر جان سے مارنے کی کوشش کی۔ وزارت خزانہ کے فائنانس ڈویژن کی خاتون افسر کی مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان انہوں نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ قبل ازیں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے علی ظفر ایڈووکیٹ کی سربراہی میں مزید پڑھیں
کیاشدت پسندی کی لہر مودی سرکار کو بہا لے جائے گی؟
@2021 – All Right Reserved. Designed