مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں عددی اکثریت کی برتری کا دعویٰ کردیا اور کہا ہے کہ کل حمزہ شہباز بآسانی دوبارہ وزیراعلیٰ منتخب ہوجائیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے دیگر لیگی رہنماؤں کے ہمراہ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
آرمی چیف کی چینی حکمران جماعت کے رہنما سے ملاقات
@2021 – All Right Reserved. Designed
آفریدی، سیمی اور شعیب جونیئر لیگ ٹیموں کے مینٹورز ہوں گے، پی سی بی
@2021 – All Right Reserved. Designed
ریاست کے اندر ریاست (DEEP State) ہے کیا بلا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکہ یوکیرینی صدر زیلنسکی کی جگہ فیصلے کر رہا ہے، لاوروف
روسی وزیر خارجہ سرگئے لاوروف کا کہنا ہے کہ امریکہ یوکیرینی صدر زیلنسکی کی جگہ فیصلے کر رہا ہے۔ لاوروف نے کیسپین سی ممالک کے وزرا خارجہ کے اجلاس کے لیے ترکمانستان کے دارالحکومت کے دورے کے دوران اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دیے۔ مغربی سربراہان کے ” یوکیرین میں قیام ِ امن روس مزید پڑھیں
افریقی یونین کا ایتھوپیا اور صومالیہ سے مذاکرات کرنے کا مطالبہ
افریقی یونین (اے ایف بی) نے سرحدی کشیدگی کا سامنا کرنے والے ایتھوپیا اور صومالیہ سے مذاکرات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اے ایف بی کمیشن کے سربراہ موسیٰ فاکی محمد نے ایک تحریری بیان میں ایتھوپیا اور صومالیہ کے درمیان سرحدی مسئلے کی طرف توجہ مبذول کروائی۔ بیان میں کہا گیا کہ انہیں دونوں مزید پڑھیں
یمن، پولیس چیف کی گاڑی پر قاتلانہ حملہ
یمن کے شہر عدن میں ملک کے جنوب میں واقع شہر لاحچ کے پولیس چیف صالح الا سید کی گاڑی پر بم سے لیس گاڑی کے حملے میں 4 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق لاحچ پولیس چیف سید کو عدن شہر کے ضلع حور میکسر مزید پڑھیں
ہم نے ایک تاریخی فیصلہ کیا ہے، میں ترکی کا شکریہ ادا کرتا ہوں: اسٹالٹن برگ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے بارے میں کہا ہے کہ ” ہم نے ایک تاریخی فیصلہ کیا ہے۔ میں ترکی کا شکریہ ادا کرتا ہوں”۔ اسٹالٹن برگ نے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں جاری 32 ویں نیٹو سربراہی اجلاس میں ‘نئے اسٹریٹجک تصور’ کی منظوری کا مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے کنور نوید جمیل کا علاج سرکاری خرچ پر کرانے کا اعلان کردیا
حکومت سندھ کی جانب سے ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی کنور نوید جمیل کا علاج سرکاری خرچ پر کرانے کا اعلان کردیا- سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر کنور نوید جمیل نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، اس سلسلے میں صوبائی محکمہ صحت نے بڑے اسپتال کے تمام اخراجات ادا مزید پڑھیں
وزیراعظم کا نئے آرمی چیف کے تقرر کیلیے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے نئے آرمی چیف کے تقرر کے لیے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے مشاورت کا عمل ستمبر میں شروع ہوگا اور نومبر میں نئے آرمی چیف کا تقرر کر دیا مزید پڑھیں