کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے جونیئر لیگ(پی اجے ایل ) کرانے کا اعلان کردیا ،پی جے ایل کا پہلا ایڈیشن رواں سال اکتوبرمیں کھیلا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جونیئر لیگ کے لیے 30تجارتی وکاروباری اداروں مزید پڑھیں
زمرہ:
ماہ مئی میں 14 لاکھ غیر ملکی سیاح استنبول آئے
رواں سال ماہ مئی میں استنبول نے 14 لاکھ غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی کرتے ہوئے گزشتہ 33 ماہ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ استنبول کی شہری ثقافت و سیاحتی ڈائریکٹوریٹ کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے پانچ مہینوں میں اس شہر کی سیر کو آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی مزید پڑھیں
اسپین میں نیٹو سربراہی اجلاس کا آغاز
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں نیٹو رہنماؤں کا سربراہی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ سربراہی اجلاس سے پہلے حکومتی اور مملکتی سربراہان نے فیملی تصویر بنوائی ہے۔ فوٹو شوٹ کے دوران صدر رجب طیب ایردوان اور امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ مزید پڑھیں
عمران خان کیخلاف ایک اور توشہ خانہ سکینڈل، مزید 3 گھڑیاں بیچنے کا انکشاف، منافع بھی کمایا
سابق وزیراعظم عمران خان کا ایک اور توشہ خانہ سکینڈل سامنے آگیا ہے۔ خبریں ہیں کہ انہوں نے اپنی حکومت کی ترامیم کا فائدہ اٹھا کر 3 مزید گھڑیاں توشہ خانہ سے حاصل کیں اور ان کو کم قیمت کا بھی 20 فیصد قومی خزانے میں جمع کرایا تھا۔ یہ گھڑیاں مشرق وسطیٰ کے اعلیٰ مزید پڑھیں
پرویز مشرف کو ابھی تک پاکستان نہیں لایا گیا، قریبی ذرائع نے خبروں کی تردید کردی
سابق صدر اور آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتہائی قریبی ذرائع نے ان کی راولپنڈی کے ہسپتال میں زیر علاج ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ابھی تک دبئی میں ہیں۔ خیال رہے کہ میڈیا میں یہ خبریں زیر گردش تھیں کہ پرویز مشرف کو پاکستان مزید پڑھیں
قومی اسمبلی نے فنانس بل 23-2022 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی
@2021 – All Right Reserved. Designed
بیرونی طاقتوں کی مداخلت علاقائی سلامتی کیلئے خطرناک ہے، ایرانی کمانڈر
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری دستے کے کمانڈر ریئر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ملک کی طویل ترین سمندری حدود اور اسٹریٹجک جزیروں کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے اور دشمن کو پر مارنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ آئی آر جی سی نیول فورس کےکمانڈر ریئر ایڈمرل کا کہنا مزید پڑھیں
پاکستان جرمنی سے اپنے تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان جرمنی سے اپنے تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سبکدوش ہونے والے جرمن سفیر نے الوداعی ملاقات کی جس میں خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال مزید پڑھیں
پاکستان نے چینی وزیر ٹرانسپورٹ کو ہلال پاکستان ایوارڈ عطا کردیا
اسلام آباد: پاکستان نےچینی وزیر ٹرانسپورٹ کو ہلال پاکستان ایوارڈ عطا کر دیا ہے،لی شیاؤپینگ نے سول ایوارڈ سے نوازنے پرحکومت پاکستان اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لی شیاؤپینگ نے سول ایوارڈ سے نوازنے پرحکومت پاکستان اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان میں سی پیک کے مزید پڑھیں
جاوید میانداد، شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی پاکستان جونیئر لیگ کے مینٹورز مقرر
کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان جاوید میاندادکو پاکستان جونیئر لیگ کا مینٹور جبکہ اسٹار آلراؤنڈرز شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی کو پی جے ایل کے ابتدائی ایڈیشن کے لیے ٹیموں کا مینٹورز مقرر کردیا ہے۔ پی جے ایل کا پہلا ایڈیشن رواں سال اکتوبرمیں کھیلا جائے گا۔ یہ چاروں نامور کھلاڑی بین مزید پڑھیں