@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
بھارتی پولیس کا تعصب، 2018ءکی ٹوئٹ پر مسلمان صحافی گرفتار
نئی دہلی : دہلی پولیس نے حقائق کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز کے بانی صحافی محمد زبیر کو ان کی 2018 کی ایک متنازع ٹوئٹ میں مبینہ طور پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور دشمنی کو فروغ دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ کانگریس رہنماؤں نے محمد زبیر کی گرفتاری کو مزید پڑھیں
ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیکس وصولی 6 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئی
اسلام آباد: ملک کی تاریخ میں پہلی بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس وصولی6 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 6 ہزار ارب روپے سے زائد محصولات جمع ہوئے، سال 2021-22 کے لیے مقرر ابتدائی ہدف 5 مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی جان بچانے والی سی پی آر ٹریننگ مہم کی رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جان بچانے والی سی پی آر ٹریننگ مہم کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ سربراہ وزیراعظم اسٹریٹجک ریفارمز سلمان صوفی کے مطابق مہم کا حصہ بننے کے خواہشمند رضاکار 1166 پر کال کرکے خود کر رجسٹر کروائیں جبکہ ایسے افراد جو پہلے سے سی آر پی میں مزید پڑھیں
کنویں میں گرے شخص کو بچانے کی کوشش میں 5 افراد ہلاک
راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ میں واقع گاوں ٹھٹھہ میں کنویں میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق ٹھٹھہ گاوں میں کنویں کی صفائی کے دوران ایک شخص نیچے گرا جس کو بچانے کی کوشش میں دیگر 7 افراد کنویں گر گئے ، جن میں سے زہریلی گیس کے مزید پڑھیں
بی اے پی نے چیئرمین نیب کی تقرری کیلیے 2 نام تجویز کردیے
اسلام آباد: حکومت کی اہم اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی) نے چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے دو نام تجویز کر دیے۔ چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے بی اے پی نے سابق جج احمد خان لاشاری اور غلام اعظم قمبرانی کا نام تجویز کیا ہے۔ بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر خالد مزید پڑھیں
ہار ماننے والا نہیں، مخلوط حکومتیں مسائل کا حل نہیں، مزید مہنگائی ہو گی: عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کسی صورت ہار ماننے والا نہیں ہوں، آنے والے دنوں میں مزید مہنگائی ہو گی، ملک کی معاشی صورتحال بہت خراب ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال بہت خراب ہے، آنے والے دنوں مزید پڑھیں
ترکی: صدر ایردوان نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے آج اسپین روانہ ہو رہے ہیں
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان، 28 تا 30 جون کو میڈرڈ میں متوقع نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے آج اسپین روانہ ہو رہے ہیں۔ صدارتی محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق اجلاس میں، یورپ۔اٹلانٹک سلامتی کو درپیش خطرات اور دھمکیوں کے مقابل، اسٹریٹجک سطح پر تبادلہ خیالات کیا جائے گا، مزید پڑھیں
قبرص میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے کی صدر ایرسن تاتار سے ملاقات
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار نے قبرص میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اور اقوام متحدہ کی امن فوج (BMBG) کے سربراہ کولن سٹیورٹ سے قبرص میں ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات میں صدر کے خصوصی نمائندے Ergün Olgun نے بھی شرکت کی۔ ملاقات مزید پڑھیں
پنجاب حکومت خطرے میں، حمزہ شہباز کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر آج ہی فیصلہ سنائے جانے کا امکان
لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کے الیکشن اور گورنر کے اختیارات کے خلاف درخواستوں پر سماعت 12 بجے تک ملتوی کردی گئی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیس کا فیصلہ آج ہی کرنا چاہتے ہیں۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ تحریک انصاف اور حکومت پنجاب کے وکیل 12 بجے ہدایات لے کر پیش ہوں اور مزید پڑھیں