علی وزیر نے خود بتایا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، اسے سنجیدگی سے لیا جائے، محسن داوڑ

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ علی وزیر کوئی راہ چلتا عامی آدمی نہیں، وہ پاکستان کے سب سے سپریم اور معزز ادارے کا ممبر ہے۔ وہ اگر کہہ رہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے تو اس کو سنجیدہ لینا چاہیے۔ محسن داوڑ نے مزید پڑھیں

پابندیوں کا حل نکالا جائے تو معاشی تعاون بڑھ سکتا ہے، روسی قونصل جنرل

کراچی ( رپورٹ :منیر عقیل انصاری) روسی قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے کہا ہے کہ غیرقانونی مغربی پابندیوں کا حل نکالا جائے تو روس اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون بڑھ سکتا ہے۔ کٹرووچ فیڈروف نے اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تیل، گیس، توانائی اور زراعت سمیت کئی شعبوں میں دونوں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے التوا کی مخالفت کردی

کراچی:  عدالت عالیہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن نے اپنے جواب میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے التو کی مخالفت کردی۔ عدالت میں جمع کروائے گئے جواب میں الیکشن کمیشن نے مؤقف اختیار کیا کہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق تمام اسٹیشنری تیار ہے اور  بیلٹ پیپر چھپ چکے ہیں۔ پہلے مزید پڑھیں

پاکستان مشکل گھڑی میں افغان بھائیوں کے ساتھ ہے، شہباز شریف

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی عبوری افغان حکومت کے قائم مقام وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند سے ٹیلی فونک گفتگو، افغانستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا- وزیراعظم نے مزید پڑھیں

بلاول نے دادی کے انتقال پر یادگاری تصویر شیئر کردی

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز انتقال کر جانے والی اپنی دادی سے متعلق تعزیتی پوسٹ کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے سورۃ فاتحہ پڑھنے کی درخواست کی ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ ہم انتہائی دکھ کے ساتھ مزید پڑھیں

بوسنیا ہرزِگوینا کے مسائل میں صدر ایردوان گہری دلچسپی لے رہے ہیں: میلوراد ڈوڈک

بوسنیا اور ہرزیگوینا کی صدارتی کونسل کے سربیا کے رکن میلوراد ڈوڈک نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان بوسنیا اور ہرزیگوینا میں اندرونی مفاہمت کی حمایت کرتے ہیں۔ Republika Srpska ریڈیو اور ٹیلی ویژن (RTRS) سے بات کرتے ہوئے، Dodik نے کہا کہ صدر  ایردوان  بوسنیا اور ہرزیگوینا میں تمام فریقوں کے ساتھ منصفانہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ ترکی پر اظہار تشکر

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے گزشتہ روز ترکی کے سرکاری دورے کے بعد صدر رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (SPA) نے دارالحکومت انقرہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد  ولی  عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پیغام شیئر کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ایران نے امریکی حکومت کو 4 ارب 300 ملین ڈالر ہرجانے کا پابند قرار دے دیا

ایران نے  بعض جوہری سائنس دانوں کی ہلاکت پر چلائے گئے مقدمے کے تحت امریکہ   کو 4 ارب300 ملین ڈالر ہرجانے کی ادائیگی کا پابند بنایا ہے ۔  ایرانی طلبہ کی ایک خبر ایجنسی کے مطابق، قتل ہونے والے ایرانی جوہری ماہرین کے ورثا کی جانب سے امریکہ کے خلاف مقدمے سے متعلق تفصیلات فراہم کی مزید پڑھیں