لندن: انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں موجود ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ہے۔ ظہیر عباس کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ انہیں تین دن قبل اسپتال میں داخل کیا گیا اور وہ آکسیجن پر مزید پڑھیں
زمرہ:
بائراکتار ڈران کی پرواز کا نیا ریکارڈ
وزارتِ قومی دفاع کی نگرانی میں آقنجی پراجیکٹ کے دائرہ کار بائراکتار کی جانب سے فروغ پانے والے بائراکتار آقنجی طہا (ڈران ) نے تیسری بار اپنا قومی ہوا بازی کا بلندی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بائراکتار کے بیان کے مطابق، بائراکتار آقنجی -بی کے کیے جانے والے 21 جون کو 2 750 ہارس مزید پڑھیں
پی ٹی آئی حکومت کے روس سے تیل کی خریداری کے معاہدے کا علم نہیں، روسی قونصل جنرل
کراچی میں روسی قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سابق حکومت کی جانب سے تیل کی خریداری کے معاہدے کی تفصیلات کا انہیں علم نہیں تاہم یہ معاملات زیر غور ضرور رہے ہیں۔ اردو نیوز کے مطابق روسی قونصل جنرل نے کہا کہ سابق وزیراعظم کے عمران خان کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ بار نے آرٹیکل 63A کی تشریح پر نظرِ ثانی کیلئے درخواست دائر کردی
سپریم کورٹ آف پاکستان میں صدارتی ریفرنس کے معاملے میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر نظرِ ثانی کے لیے سپریم کورٹ بار نے درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ بار کی درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق 17 مئی کی عدالتی رائے پر نظرِ مزید پڑھیں
تحریک طالبان مذاکرات اور خدشات
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسٹیٹ بینک نے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دے دی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے توانائی بچت مہم کے تحت ’ورک فرام ہوم‘ گھر سے کام کرنے کی پالیسی بنالی۔ مرکزی بینک نے توانائی بچت مہم کے تحت ملازمین کو ہفتے میں دو روز گھر سے کام کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملازمین آفیشلز ملاقاتوں مزید پڑھیں
معیشت تباہ ہوگئی ہے اور پیٹرول خریدنا ممکن نہیں رہا: سری لنکن وزیراعظم
ویب ڈیسک — سری لنکا کے وزیراعظم رنیل وکرما سنگھے نے کہا ہے کہ قرضوں کے بوجھ تلے دبی ملک کی معیشت کئی ماہ سے جاری خوراک، ایندھن اور بجلی کی کمی کے بعد تباہ ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق بدھ کے روزپارلیمان میں قانون سازوں سے مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کے متعارف کردہ کرکٹ فارمیٹ ‘دی سکسٹی’ میں نیا کیا ہے؟
ویب ڈیسک — ویسٹ انڈیز نے کرکٹ میں ایک نیا فارمیٹ متعارف کرا دیا ہے جسے ‘دی سکسٹی’ کا نام دیا گیا ہے۔ اس فارمیٹ کا پہلا سیزن رواں برس اگست میں کھیلا جائے گا۔ ‘دی سکسٹی’ کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے قوانین مروجہ کرکٹ سے مختلف ہیں۔ ایونٹ میں چھ ٹیمیں مزید پڑھیں
خواہشات، راز اور محبت کی داستان؛ ‘کملی’کو کیوں پسند کیا جا رہا ہے؟
کراچی — پاکستان میں عموماً رومانوی اور کامیڈی فلمیں باکس آفس پر کامیابیاں سمیٹتی ہیں لیکن حال ہی میں ریلیز ہونے والی سائیکلوجیکل تھرلر فلم ‘کملی’ نے تین ہفتوں کے دوران چار کروڑ کا بزنس کیا ہے۔ فلم کے گانے، عکس بندی اور کہانی میں تجسس کے پہلو کی وجہ سے شائقین اس فلم کو مزید پڑھیں
آرمی چیف کی اطالوی چیف آف ڈیفنس سے ملاقات
@2021 – All Right Reserved. Designed