ترک وہیل چیئر باسکٹ بال ٹیم چمپیئن

وہیل چیئر باسکٹ بال ترک قومی ٹیم  نے بوسنیا ہرزیگوینا میں منعقدہ یورپی بی لیگ چیمپئن شپ کے فائنل میں لٹویا کو 84-34 سے شکست دے کر چیمپئن   بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ دارالحکومت سرائیوو میں کھیلے گئے فائنل میچ میں قومی ٹیم کا مقابلہ لٹویا سے ہوا۔ میچ میں اعلیٰ کھیل کا مظاہرہ مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد —  پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کو آئین اور قانون کے دائرے میں آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں بدھ کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا مزید پڑھیں

پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے ‘بہت قریب’ پہنچ چکا ہے: وزیرِ خزانہ

کراچی —  پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط حاصل کرنے کے’ بہت قریب’ پہنچ چکی ہے۔ وائس آف امریکہ کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی مزید پڑھیں

سری لنکا: ’معیشت تباہ ہوگئی ہے‘، پیٹرول خریدنا ممکن نہیں رہا، وزیراعظم

ویب ڈیسک —  سری لنکا کے وزیراعظم رنیل وکرما سنگھے نے کہا ہے کہ قرضوں کے بوجھ تلے دبی ملک کی معیشت ، کئی ماہ سے جاری ، خوراک، ایندھن اور بجلی کی کمی کے بعد تباہ ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق بدھ کے روزپارلیمان میں قانون مزید پڑھیں

امریکہ:حکومت اوراپوزیشن فائرنگ کے واقعات کے تدارک کے لیے مسودے پر متفق

امریکہ میں منگل کو حکمراں جماعت ڈیموکریٹک پارٹی اور حزب مخالف کی جماعت رپبلکن پارٹی کے سینیٹرز نے امریکہ میں گن وائلنس کو کم کرنے کیلئے بل کے ایک مسودے پر اتفاق کر لیا ہے تاہم اِسے قانون بنانے کیلئے کانگریس کے دونوں ایوانوں سے منظوری ابھی باقی ہے۔ 80 صفحات پر مشتمل اِس بل مزید پڑھیں

سری لنکن معیشت مکمل طور پر تباہ، حکومت نے دیوالیہ نکلنے کا اعلان کر دیا

سری لنکن وزیر اعظم  رانیل وکرما سنگھے  نے اطلاع دی ہے کہ    کئی مہینوں سے اپنی تاریخ کے بد ترین بحران سے دو چار   ملکی معیشت    تباہ ہو گئی ہے اور تیل درآمد کرنے کے  بھی ان کے پاس رقم موجود نہیں۔ وزیر اعظم وکرما سنگھے نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سری مزید پڑھیں

یوکرین سے اجناس اور کھاد کی برآمدات میں مدد کے لیے تیار ہیں:روس

 روسی امور خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے کہا ہے کہ ہم یوکرین سے غیر ملکی بحری جہازوں کے ذریعے غلے کی تجارت کے لیے تیار ہیں۔ زخارووا نے ماسکو میں  اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس  کے دوران کہا کہ   بحیرہ اسود اور بحیرہ ازاق کے راستے  اجناس کی برآمدات  کے لیے ماریوپول اور بردیانسک کی مزید پڑھیں

ترکی: ولیعہد پرنس محمد بن سلمان سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

سعودی عرب کے ولیعہد پرنس محمد بن سلمان سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔ ایک بڑے وفد کے ہمراہ دارالحکومت انقرہ پہنچنے پر صدر رجب طیب ایردوان نے صدارتی پیلس میں سرکاری تقریب کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ بعد ازاں صدر ایردوان اور پرنس محمد بن سلمان نے دو طرفہ اور بین الوفود مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں مونکی پاکس کے اوّلین کیس ریکارڈ ہو گئے

جنوبی کوریا میں مونکی پاکس کے اوّلین کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ‘کوریا  بیماریوں کے کنٹرول اور تحفظ کی ایجنسی’ KDCA کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 2 افراد میں مونکی پاکس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ مریضوں میں سے ایک غیر ملکی ہے جو 20 جون مزید پڑھیں

‏ٹی ٹی پی کا فاٹا انضمام کے خاتمے کا مطالبہ غیر آئینی، تسلیم نہیں کریں گے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا فاٹا انضمام کے خاتمے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، جسے حکومت ماننے کیلئے تیار نہیں ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں پارلیمانی کمیٹی اجلاس کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں