@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
پاکستان خشک سالی کا سامنا کرنے والے 23 ممالک کی فہرست میں شامل
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہرنائی: تعمیراتی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ، 3 مزدور جاں بحق
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت اور بنگلہ دیش میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
مولانا فضل الرحمن کشمیر کانفرنس سے خطاب کرینگے‘ تیاریاں جاری
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان 30جون کو صابر شہید سٹیڈیم راولاکوٹ میں وحدت کشمیر کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ وحدت کشمیر زندہ باد تقسیم کشمیر مردہ باد کانفرنس کی میزبانی جے یو آ ئی کشمیر کے امیر علامہ سعید یوسف کریں گے فضل الرحمان کے دورہ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کو سستے آٹے کی مد میں 35ارب روپے مختص کردیئے
خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کو سستے آٹے کی مد میں 35ارب روپے مختص کردیئے ، جس سے خیبرپختونخوا کے عوام کو سارا سال سستا آٹا ملے گا تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کیلئے بجٹ میں 35ارب روپے کی سبسڈی کی منظوری دی ہے مزید پڑھیں
غیر ملکی سیاحوں کی آمد, اسلام آباد سے خنجراب کا سفر رکشوں پر شروع
غیرملکی سیاحوں نے اسلام آباد سے خنجراب کا سفر رکشوں پرشروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق غیرملکی سیاح ملک کے شمالی علاقہ جات سے ہوتے ہوئے چائنہ بارڈرسے ملحقہ علاقے خنجراب ٹاپ پہنچیں گے۔پاکستان کے خوبصورت ترین علاقوں کا نظارہ کرنے کیلئے غیرملکی سیاحوں نے رکشوں پرسفر کرنے کو ترجیح دی ہے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق دائر درخواست پرفیصلہ محفوظ
عامرلیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست پر عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلے محفوظ کرلیا ہے۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کیلئے شہری کی دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت میں پیش کی گئی پولیس رپورٹ میں بتایا گیا کہ جسم کے اندرونی مزید پڑھیں
پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان جنگ بندی کے مذاکرات مکمل ہوگئے، ذبیح اللہ مجاہد
افغان طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوئے ہیں، ہوسکتا ہےکہ اس بار مذاکرات مزید پڑھیں
وزیر خزانہ سے متعلق جھوٹی خبر چلانے پر پیمرا نے اے آر وائی نیوز کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا ) نے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ پیمرا کی جانب سے اے آر وائی کو یہ نوٹس وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی سرکاری رہائش گاہ کے حوالے سے خبر پر جاری کیا گیا ہے۔ پیمرا کی جانب سے اے مزید پڑھیں