کولمبو: ایندھن کی کمی کے باعث حکام نے سری لنکا میں سرکاری دفاتر اور اسکولوں کو آئندہ دو ہفتوں کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیاہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایندھن کی قلت کے باعث ملک میں پبلک ٹرانسپورٹ بند ہو گئی اور حکام کو ملازمین کی قلت کا سامنا ہے جب کہ وہ مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ: جیل میں قائم ریڈیو اسٹیشن جسے قیدی خواتین چلا رہی ہیں
No media source currently available
سویڈن کی وزیر اعظم کا دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی حامی سے جلد ہی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان
سویڈن کی وزیر اعظم میگڈالینا اینڈرسن نے کہا کہ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی اور آزاد رکن پارلیمنٹ امینہ کاکاباوے کے جو دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی حامی ہے کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو جلد ہی ختم کردیا جائے گا۔ SVD اخبار کو ایک بیان دیتے ہوئے، Magdalena Andersson نے 3 ماہ بعد ہونے والے مزید پڑھیں
برطانیہ نے جولیان اسانج کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم دےدیا
ویب ڈیسک — برطانوی حکومت نے جمعہ کے روز وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو جاسوسی کے الزامات کا سامنا کرنے کے لیے امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھنے والا حکم ہے لیکن یہ ایک دہائی پر محیط اس قانونی جنگ کا خاتمہ نہیں مزید پڑھیں
لاہور میں تیز بارش اور آندھی سے 5 افراد جان بحق
پاکستان کے شہر لاہور میں تیز بارش اور آندھی کے باعث مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے ضلع فیروز پور میں تیز بارش اور آندھی کے نتیجے میں ایک مکان کی چھت گر گئی۔ واقعے میں 5 مزید پڑھیں
روس کا اپنے غلے اور اناج کو صرف "دوست ممالک" کو فروخت کرنے کا اعلان
روس نے اپنے غلے اور اناج کو صرف "دوست ممالک” کو فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم (SPIEF) میں خطاب کرتے ہوئے، روسی وزیر زراعت دیمتری پیٹروشیف نے سپلائی چین کی ٹوٹ پھوٹ اور مالی حسابات میں مشکلات جیسے کئی چیلنجوں پر روشنی ڈالی ہے ۔ پیٹروشیف نے کہا کہ مزید پڑھیں
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کی یونانی ہم منصب سے ملاقات
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے یونان کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مثبت ایجنڈے پر توجہ مرکوز کرنے اور تناؤ کو کم کرنے سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی تعلقات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔ حلوصی آقار نے نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے بعد مزید پڑھیں
جولیان اسانج کو امریکہ کے حوالے کر دیا جائے گا: حکومت برطانیہ
برطانوی وزیرِ داخلہ پریتی پٹیل نے جولین اسانج کو امریکہ بھیجنے کی منظوری دے دی۔ برطانوی محکمۂ داخلہ کے مطابق جولین اسانج امریکہ بھیجے جانے کے خلاف 14 دن میں اپیل کر سکتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ جولین اسانج 11-2010 میں وکی لیکس کے ذریعے ہزاروں خفیہ دستاویز افشا کرنے پر امریکہ کو مطلوب ہیں۔
ہمارے دورکی رپورٹ پر پاکستانی پلان مکمل ہوا، عمران خان
لاہور: تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے نہ صرف ملک کو بلیک لسٹ ہونے سے بچایا بلکہ 34میں سے 32ایکشن پلان کو بھی مکمل کیا۔ عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت نے اپریل میں باقی 2 آئٹمز پر تعمیل رپورٹ پیش کی جس کی بنیاد پر ایف مزید پڑھیں
شمالی عراق میں آپریشن،6 دہشتگرد ہلاک
شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 6 دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ شمالی عراق میں دہشتگردوں کا صفایا کرنے کےلیے آپریشن جاری ہے ، اس سلسلے میں پی کےکے کے 6 دہشتگرد ترک مسلح افواج کی طرف سے ہلاک کر دیئے گئے مزید پڑھیں