قبل از وقت مون سون بارشوں کی پیش گوئی، پاکستان میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد —  پاکستان کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس کی وجہ سے گرمی کا زور تو ٹوٹ گیا ہے، لیکن ماہرین ایک بار پھر اربن فلڈنگ کے خدشات ظاہر کر رہے ہیں۔ محکمۂ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں آئند ہ 10 روز مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری، PTI کا ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان

الیکشن کمیشن نے عامر لیاقت کے انتقال کے بعد این اے 245 میں ان کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سید ندیم حیدر کو این اے 245 کے لیے ریٹرننگ افسر مقرر کیا گیا ہے۔ این اے 245 کے لیے کاغذات نامزدگی 24 جون تک جمع کرائے مزید پڑھیں

مجھے پرویز مشرف کا بینظیر قتل کیس میں کوئی کردار نظر نہیں آیا: رائو انوار کا انکشاف

سندھ پولیس کے سابق افسر راؤ انوار نے محترمہ بینظیر بھٹو قتل کیس کی تحقیقات سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا بینظیر قتل کیس میں کردار کہیں نظر نہیں آیا۔ جیو نیوز کے مطابق رائو انوار نے یہ بات سینئر صحافی مظہر عباس سے مزید پڑھیں

شہریوں کی مدد کے نام پر پولیس کو پیٹرولنگ کاروں کو مفت پیٹرول دینے کا فیصلہ

کراچی: شہر قائد میں سڑکوں پر شہریوں کی مدد کے لیے ٹریفک پولیس نے 26 پٹرولنگ کاریں چلا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سڑکوں پر اچانک کار یا موٹر سائیکل بند ہونے کی صورت میں شہریوں کو شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس سلسلے میں ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ نے مزید پڑھیں

 NA-240 ضمنی انتخاب، ہنگامہ آرائی کے 2 مقدمات درج

کراچی: کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 میں گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کے 2 مقدمات لانڈھی اور کورنگی تھانے میں درج کر لیے گئے۔ لانڈھی تھانے میں پریزائیڈنگ افسر کی مدعیت میں دہشت گردی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

شہریوں کیلئے خوش خبری،مرضی کیخلاف مارکیٹنگ پیغامات نہیں موصول ہوں گے

اسلام آباد: موبائل فون پر اشتہاری میسجز کا جھنجھٹ ختم،موبائل فون صارفین کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر نہ چاہتے ہوئے مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے موصول ہونے والے ناپسندیدہ ایس ایم ایس سے جان چھوٹنے والی ہے، پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وزیراعظم کی ہدایت پر موبائل صارفین مزید پڑھیں