ٹویوٹا موٹر، شنگھائی میں کورونا وائرس کے اقدامات کی وجہ سے چین سے آنے والے پرزوں کی سپلائی میں رکاوٹ کی وجہ سے 11 پروڈکشن لائنوں پر پیداوار روک دے گی۔ چین کی جانب سے کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے نافذ کی گئی پابندیوں سے جاپانی کمپنیوں کی پیداواری صلاحیت متاثر ہو رہی مزید پڑھیں
زمرہ:
گرے لسٹ سے نکلنے کی امید،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 520 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے اخراج کی امیدوں پر آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی نظر آئی جب کراچی ہنڈریڈ انڈیکس 520 پوانٹس اضافے سے 42 ہزار 251 پوائنٹس پر آگیا۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق آج دوپہر 12 بجے مزید پڑھیں
گرین ہاؤس کاشتکاری: کیا خشک سالی کے خلاف امید کی کرن ہیں؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
فوڈ پانڈا کا پاؤ-پاؤ کے نام سے اپنا نیا برانڈ ایمبیسڈر متعارف
کوئٹہ: فوڈ پانڈا نے ایشیاء میں اولین فوڈ اور گروسری ڈیلیوری پلیٹ فارم کے طور پر ، APAC ریجن میں 10 سال اور پاکستان میں 5 سال سے زائد عرصے پر محیط کامیابی منانے کے ساتھ ساتھ پاؤ- پاؤ (Pau-Pau) کے نام سے اپنا نیا برانڈ ایمبیسڈر متعارف کرادیا ہے۔ یہ تفریح اور پرجوش پانڈا مزید پڑھیں
سینیٹ خالی نشست: الیکشن شیڈول جاری کرنے پر اپوزیشن کا احتجاج
سینیٹ میں ڈاکٹر سکندرمیندھرو کی وفات پرخالی نشست پر الیکشن کمیشن کی طرف سے شیڈول جاری کرنے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو سینیٹ میں طلب کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹر سکندرمیندھرو کی ابھی تدفین نہیں ہوئی ہے اور الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیاہے چیئرمین سینیٹ نے الیکشن مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا فوڈسیفٹی اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاون، مضرصحت کیمکلز
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے مردان میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاون کے دوران مضر صحت کیمکلز برآمد کر لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے مردان کے علاقے محب روڈ پر جعلی گڑ تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپا مارا جس کے نتیجے میں 2000 کلو خراب گڑ، 1000 کلو چینی، مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف اجلاس: نتائج سےمتعلق قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے, حنا ربانی کھر
ویب ڈیسک — وزیرِ مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے پاکستان سے متعلق فیصلے اور اس حوالے سے قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹنگ سے گریز کیا جائے۔ حنا ربانی کھر نے جمعے کو ایک ٹویٹ میں بتایا کہ جرمنی کے شہر برلن مزید پڑھیں
کراچی ضمنی انتخاب، تحریک لبیک سے اعصاب شکن مقابلے کے بعد ایم کیو ایم امیدوار کامیاب
شہر قائد میں قومی اسمبلی حلقے این اے 240 میں ضمنی انتخاب کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں ایم کیو ایم کے امیدوار محمد ابوبکر نے اعصاب شکن اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح حاصل کرلی۔ کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے 240 پر ضمنی انتخاب ہوئے، صبح آٹھ بجے شروع ہونے والی مزید پڑھیں
دانیال عزیز شکر گڑھ نارووال میں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی
پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما دانیال عزیز پنجاب کے علاقے شکر گڑھ نارووال میں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے ریجنل ایمرجنسی عہدیدار سید کمال عابد نے بتایا کہ حادثے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا بازو ٹوٹ گیا اور طبی امداد کے لیے انہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے مہمان آسٹریلیا کو آؤٹ کلاس کر دیا
ویب ڈیسک — سری لنکا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو 20 رنز سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے۔ پالیکیے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات کو کھیلے جانے والے میچ میں میزبان سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں