دعازہرا کا انٹرویو کرنے والی یوٹیوبر سے کڑے سوالات، زنیرا ماہم کے غیر تسلی بخش جواب

کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی، دعا زہرا اور اِس کے شوہر سے انٹرویو لینے والی یوٹیوبر خود کڑے سوالوں کی زد میں آ گئی ہیں۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی نے یوٹیوبر، ماڈل، اداکارہ زنیرا ماہم سے سخت سوالات کیے ہیں جن کے خاتون میزبان تسلی بخش مزید پڑھیں

اگر مراسلہ سیاسی معاملہ تھا تو عمران خان اسے سلامتی کمیٹی میں کیوں لیکر گئے؟ مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سوال کیا ہےکہ مراسلہ سیاسی معاملہ تھا تو عمران خان اسے سلامتی کمیٹی میں کیوں لیکر گئے؟ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف سے معاہدے پر عمل نہ کیا تو مزید پڑھیں

مولانا راغب نعیمی چیئرمین قرآن بورڈ مقرر

پنجاب حکومت نے مولانا راغب حسین نعیمی کو چیئرمین قرآن بورڈ مقرر کر دیا، محکمہ اوقاف و مذہبی امور نے مولانا راغب نعیمی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ راغب نعیمی کی تعیناتی صاحب زادہ حامد رضا کے استعفے کے باعث خالی عہدے پر کی گئی ہے، محکمہ اوقاف و مذہبی امور نے مزید پڑھیں

تیل کے حصول کے لیے سندھ حکومت نے پام آئل کا بڑا منصوبہ تیار کر لیا

تیل کے حصول کے لیے سندھ حکومت نے پام آئل کا بڑا منصوبہ تیار کر لیا۔ سندھ حکومت نے ٹھٹھہ میں ایک اور ایک ہزار ایکڑ پر مشتمل نیا پام آئل منصوبہ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر اسماعیل راہو کی صدارت میں کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کے 17 ویں اجلاس مزید پڑھیں

ہرمحاذ پردشمن کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، حماس رہنما

غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)میں بیرونی خطے کی قیادت کے رکن سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ مزاحمتی قوتیں قابض ریاست (اسرائیل) اس کی جارحیت سے روکنے اور ہمارے مقدسات اور ہمارے عوام کی حفاظت کرنے کی صلاحیتیںرکھتی ہیں۔ ابو زہری نے غزہ کی پٹی میں حماس کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے میڈیا ریلیشنز کی مزید پڑھیں

معاشی ترقی کیلئے امریکا اور بھارت کے ساتھ روابط بڑھانے ہوگے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ملک کی  معاشی ترقی کے لیے امریکا اور بھارت کے ساتھ اقتصادی رابطے بڑھانا ہوں گے۔ اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹیڈیز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ چین سے پاکستان کے تعلقات وقت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا سِنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کی جزوی اپیل منظور کرلی۔ عدالت فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن پر شک کی گنجائش نہیں کہ تمام جماعتوں سے مزید پڑھیں