مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، حلیم عادل

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ آج میں پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کا مکروح چہرہ عوام کو دکھانا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ضمانت کے باوجود پولیس مجھے گرفتار کرنا مزید پڑھیں

مونس الٰہی کا منی لانڈرنگ مقدمہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ مقدمہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وکیل مونس الٰہی عامر سعید نے کہا کہ مقدمے سے قبل انکوائری کرنا ضروری ہے۔ مونس الٰہی کے وکیل نے کہا کہ تفتیش کئے بغیر مقدمہ درج نہیں ہوسکتا، ایف آئی اے کا مقدمہ مزید پڑھیں

ن لیگی کچھ بھی کرلیں عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، مونس الہی

سابق وفاقی وزیر مونس الہی نے کہا ہے کہ انہوں نے مجھے کیا گرفتار کرنا ہے، میں خود ایف آئی اے جارہا ہوں، پہلے بھی ایسی انتقامی کارروائیوں کا سامنا کرچکا ہوں،  انہوں نے کہا ن لیگی کچھ بھی کرلیں عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، شریفوں کی اصلیت کو جانتے تھے، اس لیے مزید پڑھیں

ون ڈے رینکنگ: امام نے کوہلی سے دوسری پوزیشن چھین لی، بابر بدستور پہلے نمبر پر

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹرز کو ایک اور اعزاز حاصل ہوا ہے۔ ان فارم اوپنر امام الحق نے بھارتی اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ون ڈے بیٹر رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم اس رینکنگ میں پہلے ہی نمبر ون پر موجود مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی بھارت میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا پر سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس سے بات چیت

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ (یو این) کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس سے بھارت میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق، بھٹو  نے گوٹیرس کے ساتھ اپنی فون پر بات چیت میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کا نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز سٹولٹن برگ سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز سٹولٹن برگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی  ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق ملاقات میں نیٹو کی توسیع کا معاملہ زیر بحث آیا۔ وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے استنبول میں بوسنیا اور ہرزیگووینا کی صدارتی کونسل مزید پڑھیں

ڈی 8 تنظیم کا 25 واں اجلاس کل سے استنبول میں شروع ہوگا

 ترکی ،بنگلہ دیش،انڈونیشیا،ایران، مصر،ملائیشیا ،نائیجیریا اور پاکستان  پر مشتمل 8 ترقی پذیر ممالک کی اقتصادی تعاون  تنظیم  ڈی -8 کا 25 واں اجلاس  کل سے استنبول میں شروع ہو رہا ہے۔  ترک ایوان تجارت  کےمطابق،ڈی -8 سرمایہ کاری فورم  کے زیر عنوان یہ اجلاس  مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے شروع ہوگا۔  اجلاس کی مزید پڑھیں

سری لنکا میں جمعہ کے دن بھی سرکاری چھٹی کر دی گئی

سری لنکا میں جمعہ کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اے این آئی نیوز نے رپورٹ کیا کہ سری لنکا کی حکومت نے پیداوار بڑھانے کے لیے لوگوں کو زراعت پر کام کرنے کی ترغیب دینے کے لیے جمعہ کو تعطیل کا اعلان کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ وزراء نے ہفتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لیبر ونگ کی تقریب میں عمران خان سے سخت سوال پوچھنے والے کارکن پر تشدد

پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ راولپنڈی کی تقریب میں پارٹی کارکن کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سوال پوچھنا مہنگا پڑ گیا۔ تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل راولپنڈی کی خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں تقریب میں پارٹی کارکن ناصف گرو نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سخت سوال کر دیا۔ پارٹی مزید پڑھیں