ایران نے اعلان کیا کہ جوہری تنصیبات میں بند ہونے والے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے نگرانی کے کیمروں کا انحصار مذاکرات میں فراہم کیے جانے والے تعاون پر ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان سید حاطب زادے نے 8 جون کو دارالحکومت تہران میں منعقدہ ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کے ایگزیکٹو بورڈ کے مزید پڑھیں
زمرہ:
قومی اسمبلی میں راجا ریاض کا انوکھا ریکارڈ، قائد حزب اختلاف کی تقریر سے حکومت خوش، اپوزیشن نالاں، صحافیوں کے قہقہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
دنیا میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان
نیو یارک: اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرد جنگ کے بعد پہلی بار دنیا میں آئندہ چند برس میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر ر رساں ادارے کے مطابق سپری کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں
ون ڈے سیریز کھیل کرویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ
اسلام آباد:پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے آنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم واپس وطن روانہ ہوگئی۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے سیریز کے لئے پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ملتان سے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد آئی جہاں سے وہ اپنے وطن کیلئے روانہ ہو ہوگئی۔ خیال رہے مزید پڑھیں
یورپ کو اس سوچ سے نکلنا ہوگا کہ اس کا مسئلہ ساری دنیا کا ہے: انڈین وزیر خارجہ
انڈین وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ یورپ کو اب اس سوچ سے باہر نکلنا ہوگا کہ اس کا مسئلہ ساری دنیا کا مسئلہ ہے۔ لیکن جو دنیا کا مسئلہ ہے وہ یورپ کا نہیں ہے۔ تفصیل کے مطابق انڈین وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یوکرین جنگ کے تناظر میں روسی مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کو جو خطرات ہیں، پی ٹی آئی ان میں پانچویں نمبر پر ہے
ڈاکٹر نیاز مرتضیٰ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو اس وقت جو خطرات ہیں، ان میں پی ٹی آئی اس کیلئے سب سے بڑا خطرہ نہیں بلکہ پانچویں نمبر پر ہیں۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں اپنا سیاسی تجزیہ پیش کرتے ہوئے ڈاکٹر نیاز مرتضیٰ کا کہنا تھا مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں کنگ عبداللہ روڈ کا عروہ چوراہا ایک ماہ کے لیے بند
سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ کے ٹریفک حکام نے عمر بن خطاب روڈ سے منسلک کنگ عبداللہ روڈ کا چوراہا ایک ماہ کے لیے بند کر دیا۔سعودی خبررساں ادارے نے محکمہ ٹریفک کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ کنگ عبداللہ روڈ پرمسجد نبوی کی جانب جانے والا عروہ چوراہا ایک ماہ کے مزید پڑھیں
آبدوز سے پرواز کرنے والا دنیا کا پہلا کواڈ کاپٹر ڈرون تیار
واشنگٹن: اسپیئر یو اے وی نامی کمپنی نے ایک انوکھا ڈرون بنایا ہے جو سمندر کی گہرائی میں موجود آبدوز سے لانچ ہوتا ہے اور پہلے ہوا بند کیپسول میں سطح تک پہنچتا ہے اور وہاں سے پرواز کر کے آبدوز کے عملے کو فضا کی صورتحال سے آگاہ کرسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں
بجٹ پر ملنے والی رسوائی کو کانفرنسز سے مٹانے کی کوششیں ہورہی ہیں، فرخ حبیب
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بجٹ پر ملنے والی رسوائی کو پوسٹ بجٹ پریس کانفرنسز سے مٹانے کی کوششیں ہورہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا قوم جان چکی ہے کہ بیرونی آشیرباد سے امپورٹڈ سرکار مسلط کرنے کا کلیدی مزید پڑھیں
غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ تھم سکی
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں شدید گرمی کے باوجود غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ رک سکی۔ بتایا گیا ہے کہ اس وقت لیسکو کو 600 میگاواٹ شارٹ فال کا سامنا ہے لیسکو کی گزشتہ روز ڈیمانڈ 5 ہزار 330 میگاواٹ رہی جبکہ نیشنل کنٹرول سنٹر لیسکو کو چار ہزار سے زائد بجلی فراہم کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں