“پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والوں کو عوام کا احساس نہیں ہے”

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ  بے شرمی سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والوں کو عوام کا کوئی احساس نہیں ہے، ن لیگ بتائے جو پاور پلانٹ لگائے تھے ان کا کیا ہوا؟اب کیوں لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے؟ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

معروف فٹبالر ڈارون نونیز کی منتقلی کیلئے لیور پول اور بیفیشا کے درمیان معاہدہ

لندن:لیور فٹبال کلب اور پرتگال کے معروف فٹبال کلب بینفیشا کے درمیان یوراگوئے کے  معروف سٹرائیکر ڈارون نونیز کی منتقلی کے لئے معاہدہ طے پا گیا ہے، اس بات کی تصدیق بیفیشا کلب نے بھی کردی ہے، بیفیشا کے مطابق  لیور پول معاہدے کے مطابق 75 ملین یورو ادا کریگا جبکہ اشتہاروں کی مد میں مزید پڑھیں

بھارت: پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان پر احتجاج جاری، کئی مسلمانوں کے گھر مسمار

نئی دہلی —  بھارت کی بعض ریاستوں اور بالخصوص اترپردیش میں جمعے سے اب تک متعدد افراد کے مکانات غیر قانونی قرار دے کر گرا دیے گئے ہیں۔ متاثرہ افراد میں بیشتر وہ ہیں جو پیغمبرِ اسلام کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے متنازع بیان پر احتجاج میں پیش پیش تھے۔ قانونی ماہرین مزید پڑھیں

عراق، الصدر گروپ کے تمام تر اراکین پارلیمان مستعفی ہو گئے

عراق میں  تحریک ِ صدر   کے  رہنما  مقتدی  الا صدر  سے منسلک   صدر گروپ   کے  75 ممبران ِ اسمبلی نے استعفی پیش کر دیا ہے۔ صدر سے وابستہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شائع ہونے والی ایک مختصر ویڈیو میں دیکھا گیا کہ صدر بلاک پارلیمانی گروپ کے صدر حسن آذری نے 75 اراکین کے استعفیٰ مزید پڑھیں

ترکی کی برآمدات کو ہم نے 243 بلین ڈالر تک پہنچادیا ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ ترکی کی برآمدات کو 243 بلین ڈالر تک بڑھانے میں کامیاب ہوئے ہیں اور وہ ہر ماہ اس شرح میں اضافہ کرتے رہیں گے۔ صدر ایردوان نے  ان خیالات کا اظہار استنبول خلیج  کنونشن   سینٹر میں ترک برآمد کنندگان کی اسمبلی کی 29ویں عام جنرل اسمبلی اور مزید پڑھیں

"ٹی ٹی پی کیساتھ مذاکرات سے تاثر ملا کہ وہ پاکستان پر اعتماد کرنے سے کترا رہے ہیں”

جون کی ایک دوپہر کو ہمارے C-130 طیارے نے پشاور کے پی اے ایف بیس سے اُڑان بھری اور ٹھیک 40 منٹ بعد افغانستان کی سرزمین پر لینڈنگ کی۔ طیارے سے اُترنے کے بعد ہمیں اندازہ ہوا کہ کابل ائیرپورٹ پر افغان طالبان نے سخت سیکیورٹی کے انتظامات کئے تھے۔ ایئرپورٹ کے اطراف اور چھتوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں سبطین خان کو قائد حزب اختلاف نامزد کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں سبطین خان کو قائد حزب اختلاف نامزد کر دیا۔ تحریک انصاف نے رکن اسمبلی سبطین خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا ہے اور اس حوالے سے اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ طور  پر آگاہ بھی کر دیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اسپیکر پنجاب مزید پڑھیں