امریکہ میں گن وائلنس کے خلاف احتجاج، کئی شہروں میں مظاہرے

ویب ڈیسک —  امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سمیت دیگر ملک کے دیگر حصوں میں ہفتے کو ہونے والی احتجاجی ریلیوں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، جن میں مظاہرین نےگزشتہ ماہ ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول میں پیش آنے والے واقعے کے پیشِ نظر قانون سازوں سے مطالبہ کیا کہ وہ گن کلچر مزید پڑھیں

بھارت: بی جے پی رہنماؤں کے متنازع بیانات کے خلاف احتجاج میں شریک 300 افراد گرفتار

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے اتوار کو دھمکی آمیز ویڈیو شیئر کرنے کے الزام میں نوجوان کو حراست میں لے لیا۔ ویڈیو میں نوجوان نے برسرِ اقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق ترجمان کو متنازع بیان دینے پر قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔ برطانوی مزید پڑھیں

ترکی:جینڈرمیری کمانڈوز کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع حقاری کے دیہی علاقوں میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔ امور داخلہ کے مطابق، حقاری جینڈرمیری کی خصوصی کمانڈو ٹیم نے فضائی تعاون سے ایران محاصرہ -2 آپریشن کے تحت کاروائی کرتےہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔ وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے سوشل میڈیا پر  کہا کہ  ہمارے مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے دوران ضلع پلوامہ میں مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ کے علاقے دربگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران نوجوانوں کو شہید کیا۔ قابض حکام نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے مزید پڑھیں

چائلڈ لیبر دنیا میں ایک بڑھتی ہوئی لعنت ہے،عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ چائلڈ لیبر دنیا میں ایک بڑھتی ہوئی لعنت ہے، خاص طور پر ترقی پذیر ممالک اور پاکستان اس بڑھتے ہوئے عالمی رجحان کا شکار ہیں۔ اپنے بیان میں صدر مملکت  کا کہنا تھا کہ 12 جون کو چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن دنیا بھر میں مزید پڑھیں

افغانستان کو بھارت سے فٹ بال میچ میں شکست، کھلاڑی گتھم گتھا

ویب ڈیسک —  ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کپ میں شرکت کے لیے کے بھارتی شہر کلکتہ میں کوالیفائر میچ میں بھارت نے افغانستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی البتہ میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک دوسرے سے الجھ گئے جس کے بعد دونوں ٹیموں مزید پڑھیں

پاکستان، اتحادی حکومت اور آئی ایم ایف

ہم نوجوانی کے دور سے ہی کاروبار سے وابستہ تھے،مارکیٹ میں کبھی کبھی سننے میں آتا تھا فلاں دکاندار کا کاروبار ختم ہو گیا ہے اور وہ دیوالیہ ہو گیا ہے۔ تمام مارکیٹ کے دکاندار ہوشیار ہو جاتے تھے اور کوئی اس سے لین دین نہیں کرتا تھا کیونکہ اکثریت کا خیال ہوتا تھا کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج سے جھڑپیں،متعدد فلسطینی شہری زخمی

قلقیلیہ: اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی ریلی پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینیوں کی 18 سال سے بند سڑک کھولنے کے لیے ہونے والے احتجاج کے دوران ریلی کے شرکا مزید پڑھیں