امپورٹڈ حکومت نے قبائلی اضلاع کے لیے بجٹ میں کچھ نہیں رکھا، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی جانب سے قبائلی اضلاع کے لیے بجٹ میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ہماری حکومت نے قبائلی اضلاع کی خصوصی ضروریات مزید پڑھیں

بوسنیا ہرزیگوینا میں شدید بارشوں سے شہروں میں سیلاب آگیا

بوسنیا ہرزیگوینا میں جاری شدید بارشوں کے نتیجے میں کئی شہروں میں سیلاب آ گیا۔ ملک کے شمال مشرق میں، جیلچ میں دریا میں سیلاب آنے سے  بہت سےمکانات  اور کاروباری مراکز زیر آب آ گئے۔ وسطی بوسنیا ہرزیگووینا میں تیسانج میں بھی کئی گھر زیر آب آ گئے۔ میئر سعود ہسکچ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ترک نائب وزیر خارجہ کی بھارتی انڈر سیکرٹری خارجہ سے انقرہ میں ملاقات

نائب وزیر خارجہ  سیدات اونال نے بھارتی     انڈر سیکرٹری خارجہ  سنجے  ورما  سے انقرہ میں مذاکرات کیے۔ دفترِ خارجہ  نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ "نائب وزیر خارجہ سیدات اونال  نے بھارتی  انڈر سیکرٹری    ورما سے  انقرہ میں سیاسی مذاکرات سر انجام دیے۔  اس بات چیت کے دائرہ کار میں  دو مزید پڑھیں

اٹلی میں لا پتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا سراغ مل گیا

اٹلی میں لا پتہ  ہونے والے ہیلی کاپٹر کے حوالے سے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے  کہا کہ "وہ علاقہ مل گیا ہے جہاں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا تھا، لیکن ہمیں ابھی تک ہیلی کاپٹر پر سوار لوگوں کے بارے  آگاہی نہیں مل سکی۔ ترک وزیر  بلمشافہ اور بین وفود کی ملاقاتوں مزید پڑھیں

 دنیا بھر میں کرونا کیسز کی تعداد 53 کروڑ 47 لاکھ سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 53 کروڑ 47 لاکھ 78 ہزار 86 ہو گئی ہے۔ جانز ہوپکنزیونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ کی جانب سے ہفتہ کو صبح 10 بجے پاکستانی وقت پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکہ 8 کروڑ 54 لاکھ 68 ہزار 816 مصدقہ مزید پڑھیں

پنجاب کے بجٹ میں بجلی صارفین کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبائی بجٹ 2022-23ء میں بجلی کے صارفین کو سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس بات کی حتمی منظوری وزیراعظم شہباز شریف دیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ سبسڈی بجلی کے ان صارفین کو آئندہ تین ماہ کے لئے دی جائے گی۔ جو 200 یونٹ تک بجلی استعمال کریں گے۔ مزید پڑھیں

شمالی عراق، آپریشن پنجہ ۔ لاک میں مزید تین دہشت گرد بے بس کر دیے گئے

شمالی عراق  میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  PKK کے تین دہشت گردوں کو  بے بس  کر دیا گیا۔ وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ پنجہ ۔ لاک آپریشن علاقے میں  دہشت گرد تنظیم  کے تین کارندوں  کو  ناکارہ بنا دیا گیا  اور اس طرح خطے میں   ابتک ہلاک ہونے والے دہشت گردوں  کی تعداد مزید پڑھیں

عمران خان دور میں ملکی تاریخ کے کل قرض کا 80 فیصد نہیں، 76 فیصد لیا تھا: شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت کس کو بے وقوف بنا رہی ہے۔ میرے خیال میں آئی ایم ایف سے قرض حصول کیلئے مذاکرات میں حکومت کو مشکل ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بجلی اور گیس کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا تو مزید پڑھیں