بھارت کی وزارت صحت نےبتایا ہے کہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر سے کورونا وائرس کے 7 ہزار 584 نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 43,205,106 ہو گئی ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے بیان کے حوالے سے بتایا گیا ہےکہ 24 گھنٹوں کےد وران ملک بھر میں وائرس سے 24 اموات مزید پڑھیں
زمرہ:
یمن میں خانہ جنگی، 2 سابق جرمن فوجیوں کےخلاف مقدمہ شروع
جرمن فوج کے ان دو سابق سپاہیوں کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے، جو ایک دہشت گرد گروپ بنا کر یمنی خانہ جنگی میں حصہ لینا چاہتے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن استغاثہ نے گزشتہ روز جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا کہ یہ دونوں ملزمان ایک ایسی شخصیت سے مزید پڑھیں
پریس کلب آف انڈیا کا کشمیری صحافی کو ہراساں کرنے پر پولیس کےخلاف تحقیقات کا مطالبہ
پریس کلب آف انڈیا نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پولیس کی طرف سے ایک صحافی کو ہراساں کرنے کاسخت نوٹس لیتے ہوئے اس میں ملوث فورسز اہلکاروں کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریس کلب نے ایک بیان میں بھارتی حکومت اور جموں و مزید پڑھیں
پولیس نے کیش وین لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی،3 ملزمان گرفتار
کراچی: کراچی ایسٹ کی سچل پولیس نے ایک کارروائی کے دوران کیش وین لوٹنے کی کوشش ناکام بنا کر تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ مقابلے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ عبدالرحیم شیرازی کے مطابق گزشتہ روز موٹر سائیکل پر سوار مسلح مزید پڑھیں
پی آئی سی کے زیراہتمام صحافیوں کے لیےموبائل جرنلزم پردو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری) وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے ادارے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) کے خود مختار ادارے پاکستان انفارمیشن سینٹر(پی آئی سی) کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں صحا فیوں کے لیے موبائل جرنلزم کے حوالے سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ورکشاپ میں کراچی کے مختلف اخبارات، ٹی مزید پڑھیں
جنوبی کوریا اور پاکستان کے درمیان ایک ارب ڈالر قرض کے معاہدہ
اسلام آباد: پاکستان اور کوریا کے درمیان ایک ارب ڈالر کے فریم ورک ارینجمنٹ کا معاہدہ طے پاگیا ہے، جمہوریہ کوریا انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت صحت، مواصلات، زراعت اور توانائی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے ایک ارب امریکی ڈالر تک کی طویل مدتی انتہائی رعایتی فنانسنگ فراہم کرے گا۔ اسلام آباد میں ہونے مزید پڑھیں
نیب کے بجٹ میں 9کروڑ60لاکھ کا اضافہ،5 ارب 13 کروڑ روپے مختص
اسلام آباد: اتحاد ی حکومت نے بجٹ2022-23 قومی ادارہ برائے احتساب (نیب) کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ کردیا جومجموعی طور پر5 ارب 13 کروڑ روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال 2022-2023 کے دوران نیب کے لیے 5 ارب، 23 کروڑ 30 لاکھ روپے، افسران و ملازمین کی تنخواہوں، الاﺅنسز کی مزید پڑھیں
اسرائیلیوں کو فٹ بال ورلڈکپ کیلئے قطر میں داخلے کی اجازت مل گئی
تل ابیب: اسرائیلی شہری قطر میں ہونے والے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے میچوں کو دیکھنے کیلئے جاسکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان اسرائیلی وزرا نے کیا۔ انھوں کہا کہ اس اقدام سے ایک ایسے عرب ملک کیساتھ ایک نیا دروازہ کھل جائے گا جس کے ساتھ اسرائیل کے مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ: دفاع کے لیے 1523 ارب، ترقیاتی منصوبوں کے لیے 800 ارب روپے مختص
اسلام آباد — پاکستان کی وفاقی حکومت نے مالی سال 2023-2022 کا بجٹ پیش کردیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فی صد اضافہ کر دیا گیا ہے جب کہ دفاع کے لیے 1523 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ کا کل حجم 9502 ارب روپے ہے جس میں قرضوں کی مزید پڑھیں
پیغمبر اسلام سے متعلق متنازع بیانات: دہلی سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے
نئی دہلی — بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو رہنماؤں نوپور شرما اور نوین کمار کے متنازع بیانات کے بعد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور جمعے کی نماز کے بعد دار الحکومت دہلی سمیت متعدد ریاستوں میں مظاہرے کیے گئے ہیں جن میں دونوں رہنماوں کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا مزید پڑھیں