روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے انتباہ کے باوجود، برطانیہ بھی یوکرین کو جدید قسم کے راکٹ لانچرز فراہم کرے گا۔ لندن میں وزارت دفاع نے زور دیتے ہوئے کہا کہ M-270 طرز کے راکٹ لانچرز یوکرینی فوج کی صلاحیتوں میں نمایاں اضافے کا سبب بنیں گے۔ واضح رہے کہ ایم 270 کے ذریعے متعدد راکٹ ایک ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ:
دعا زہرا عدالت میں پیش، عدالت کا دعا زہرا کی عمر کے تعین کے لیے طبی ٹیسٹ کرانے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرا بازیابی کیس کی سماعت ہوئی۔ دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں سندھ ہائیکورٹ پیش کیا گیا۔ اس موقع پر دعا زہرا کے والدین نے بیٹی سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تاہم پولیس نے دعا زہرا کے والدین کو بیٹی سے ملوانے سے مزید پڑھیں
گزشتہ سال غزہ پر اسرائیلی فضائی حملہ کیسے کیمیائی حملے کے مترادف ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن کا معاملہ، الیکشن کمیشن سے 10 روز میں جواب طلب
لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پانچ مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی ہے۔ جسٹس شجاعت علی خان نے پی ٹی آئی کی زینب عمر، سیموئیل یعقوب سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، درخواست گزار کی طرف سے عامر سعید راں اور مزید پڑھیں
4 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا کل آخری دن ہے
لاہور: 4 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 7 جون تک جمع کروائے جاسکیں گے- کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 11 جون تک کریں گے، ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں 15 جون تک دائر کروائی جاسکیں گی۔ ٹربیونل مزید پڑھیں
ون ڈے سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کا 26 رکنی اسکواڈ پاکستان پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہمان ٹیم کے نیو اسلام آباد انڑنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے ان کا استقبال کیا مہمان ٹیم کو اسلام آباد ایئرپورٹ مزید پڑھیں
پیغمبرِ اسلام کے خلاف توہین آمیز ریمارکس: عرب ممالک میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم
ویب ڈیسک — بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے دو رہنماؤں کی جانب سے پیغمبرِ اسلام کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پر مسلم ممالک کی جانب سے شدید ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔ اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے بی جے پی رہنماؤں کے بیانات کی مذمت کی مزید پڑھیں
اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو حکومت والوں پر خودکش حملہ کروں گا، پی ٹی آئی ایم این اے کی دھمکی
پی ٹی آئی کے مستعفی ایم این اے عطاللہ ایڈووکیٹ نے حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو وہ حکومت چلانے والوں پر خود کش حملہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مستعفی ہونے والے پی ٹی آئی ایم این اے عطاللہ ایڈووکیٹ نے عمران خان کی متوقع مزید پڑھیں
ماحول اور فطرت کے تحفظ کے لئے ہر ایک کو زیادہ حساس روّیہ اختیار کرنا چاہیے: ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ماحول اور فطرت کے تحفظ کے لئے ہر ایک کو زیادہ حساس روّیہ اختیار کرنا چاہیے۔ 5 جون عالمی یومِ ماحولیات کی مناسبت سے جاری کردہ تحریری پیغام میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ فطرت کے تحفظ کے لئے اٹھایا جانے والا ہر قدم مزید پڑھیں
یونان: جنگلاتی آگ، بعض علاقے خالی کروا لئے گئے
یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے جنوب میں واقع جگلاتی اراضی میں آگ لگنے کی وجہ سے بعض علاقوں کو رہائشیوں سے خالی کروا لیا گیا ہے۔ آنو گلیفادا کے علاقے میں لگی جنگلاتی آگ ہوا کی شدت کی وجہ سے مختصر مدت میں بالائی وولا اور واری کے علاقوں تک پھیل گئی۔ آگ کی وجہ مزید پڑھیں