حکومت کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے، شیخ رشید

روالپنڈی:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کو کسی بھی صورت تسلیم نہیں کریں گے،حکومت اوراسپیکرقومی اسمبلی کونہیں مانتے، فیصلہ ہواہے اسپیکر کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ عمران خان گرفتارہوئےتوحکمت عملی بنا لی ہے، اگر عمران خان کو گرفتار کرلیاگیا تو مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 5 ممالک میں 'راہِ مکّہ' منصوبہ شروع کر دیا

سعودی عرب نے امورِ حج میں آسانی کے لئے 5 ممالک میں ‘راہِ مکّہ’ نامی منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ ‘راہِ مکّہ’ منصوبہ سعودی عرب کے ویژن 2030  پروگراموں میں سے ایک ہے اور  "اللہ کے مہمانوں کی خدمت” نامی پروگرام کے ذیل میں پاکستان، ملائیشیاء، انڈونیشیا، مراکش اور بنگلہ دیش میں شروع کیا گیا ہے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش:کمپنی کے کنٹینر ڈپو دھماکے میں 16 افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی

چٹاگانگ: بنگلہ دیش کی ایک کمپنی میں دھماکے سے 16 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہو گئے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے ضلع چٹاگانگ میں نیدرلینڈ اور بنگلہ دیش کی ایک مشترکہ کمپنی کے کنٹینر ڈپو میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق کنٹینر ڈپو مزید پڑھیں

امریکا: فلاڈیلفیا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 11 زخمی

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں لوگوں کے مجمع پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہفتے کی رات کو پیش آیا جس میں 2 مرد اور  ایک خاتون ہلاک ہو گئیں تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس مزید پڑھیں

ضمانت ختم ہوگئی تو عمران نیازی کی سیکیورٹی ہی اسے گرفتار کرلے گی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عدالتی ضمانت ختم ہونے پر قانون کے مطابق فراہم کی گئی سیکیورٹی ہی عمران نیازی کو گرفتار کرلے گی۔ عمران نیازی کی بنی گالہ واپسی کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ‏عمران نیازی کو اسلام آباد مزید پڑھیں

لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں، وزیر توانائی

لاہور: وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں البتہ آنے والے دنوں میں لوڈ شیڈنگ میں واضح کمی ہوگی۔ سولر انرجی ایسوسی ایشن کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا پاکستان میں اب درآمدی پٹرول، کوئلہ اور ڈیزل سے بجلی بنانا مکمل مزید پڑھیں

امریکہ، سیزن کا پہلا سمندری طوفان فلوریڈا کی جانب بڑھ رہا ہے

اس بات کا اعلان  کیا  گیا ہے کہ امریکہ کے جنوب میں خلیج میکسیکو   میں پیدا ہونے والا اور سرعت سے   خشکی کی جانب  بڑھنے والا  سمندری طوفان  آج شب سے  فلوریڈا کے ساحلوں تک پہنچ جائیگا۔ موسمیاتی  خبریں شائع کرنے والے AccuWeather کے مطابق ایلکس نامی یہ سمندری طوفان فلوریڈا کے جنوبی ساحل کو مزید پڑھیں

کویت میں زلزلے کے جھٹکے

کویت کے جنوبی شہر  الا احمدی میں  5 کی شدت کا زلزلہ رونما  ہوا۔ کویت کی سرکاری  خبر ایجنسی  قونا کی خبر کے  مطابق  کویتی قومی   زلزلہ  نیٹ ورک  کے  ناظم  عبداللہ الا آنزی  کا کہنا ہے کہ  یہ زلزلہ  زیر زمین  5 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا  ہے۔ آنزی کے مطابق  زلزلے کے مزید پڑھیں